Irfi Sultan Tv

Irfi Sultan Tv Irfi Sultan TV is your trusted source for the latest news, delivering timely updates on current affairs, politics, global events, and more.

We are committed to providing accurate and reliable information to keep you informed. Stay connected for breaking..

بھائی کے لیے ایک بہن کا پیار    ゚
15/04/2025

بھائی کے لیے ایک بہن کا پیار

28/03/2025

یہ شخص جو اللہ کے گھر میں بیٹھ کر کلام اللہ ہاتھ میں لئے دہائیاں دے رہا ہے یہ ریاض حسین کلاسرہ ہے ۔ موضع سبزوجت کی بستی جندو والا کا رہائشی ہے۔ 15 سال قبل حضور بخش کورائی کی بیٹی نصرت سے شادی ہوئی جس سے ایک 10 سالہ بیٹی، پانچ اور تین سالہ بیٹے جبکہ ایک بیٹی ابھی پیٹ میں ہے۔ اس مزدور مگر خوشی بھرے گھرانے کی بدقسمتی تب شروع ہوئی جب ریاض حسین روزگار کے سلسلے میں اپنی آبائی بستی سے ہجرت کر کے قصبہ بصیرہ نزد ندیم چوک رہائش پذیر ہوا ۔ جہاں دونوں میاں بیوی نے زرعی ترقیاتی بینک کے اعلیٰ افسر راشد عصمت قلندرانی کے گھر ملازمت شروع کر دی۔ ریاض حسین ایک تجربہ کار مالی تھا جو پودوں کی دیکھ بھال اور گھر کے باہر کے کام کاج کرتا جبکہ ریاض کی اہلیہ گھریلو کام کرتی ۔ راشد قلندرانی ایک نامور عیاش طبیعت کا حامل شخص ہے جو پہلے بھی کئی گھر اجاڑ چکا ہے۔ راشد قلندرانی کی نظر ریاض کی بیگم پر پڑتے ہی اس کی اندر کا شیطان جاگ اٹھا اور اس نے ریاض کی اہلیہ نصرت کو اپنے خاوند کے خلاف ورغلانا شروع کر دیا ۔ ریاض پر سختی جبکہ اس کی اہلیہ پر قربان ہونا شروع ہو گیا۔ ناز نخرے اٹھانا شروع کر دیئے ۔سونا زیور خرید کر دیا۔ عورت زات دولت کے معاملے میں ہمیشہ لالچی ثابت ہوئی ہے وہ بھی راشد خان کی دولت کو دیکھ کر اپنا گھر اجاڑنے پر تیار ہو گئی۔ پہلے پہل راشد نے ریاض کو پیار سے سمجھایا کہ اپنی اہلیہ کو طلاق دے دو ریاض کے انکار بلکہ منت سماجت کہ خدارا میرے گھر کو مت اجاڑیں ، میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ، جن کے بغیر میں نہیں راہ سکتا مگر راشد کی آنکھوں پر حوس پرستی چڑھ چکی تھی اس نے غریب ریاض کو ٹھڈے مار کر نکال دیا اور بعد اذاں ریاض کے گھر غنڈے بھیج کر اسے تشدد کا نشانہ بنوایا ریاض بیچارا علاقے کے ہر سرکردہ بندے کے پاس جا کر دہائیاں دیتا رہا مگر کسی نے نہ سنی۔ ویڈیو ریکارڈ کرائی کسی نے کوئی ایکشن نہ لیا۔ بالاخر راشد قلندرانی جیت گیا اور ریاض کی غربت ہار گئی اور دونوں میاں بیوی کے درمیان طلاق واقع ہو گئی۔ جبکہ ریاض کے بچے باپ سے بہت مانوس تھے اور وہ بچوں سے بے حد محبت کرتا تھا اور طلاق کے بعد اپنے بچوں کے لیے ہر وقت تڑپتا رہتا تھا۔
آج صبح ساڑھے آٹھ بجے ریاض اپنے بچوں کے ملنے آیا اور بچوں کو کہا کہ میں آپ کے بغیر نہیں راہ سکتا اس لئے میں آج خود کشی کر لوں گا اور پھر تینوں بچے اور باپ سب بلک بلک کر رونے لگے اور ریاض موٹر سائیکل سٹارٹ کر کے روتا ہوا چلا گیا اور بلکتے روتے بچے باپ کو تک تک کر دیکھتے رہے اور پھر تین بجے سہ پہر خبر ملی کہ ریاض نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔
اس سلسلے میں انتہائی قابل احترام اور نیک نام و میرٹ پسند ڈی پی او مظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان خان سے پرزور التماس ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑنے والے عیاش مکڑے راشد قلندرانی کو قانون کے کٹہرے میں لا کر نشان عبرت بنائیں تاکہ کل کلاں کوئی اور عیاش مکڑا اپنے پیسے کے زور پر کسی غریب کا گھر نہ اجاڑ سکے ۔ہم ریکویسٹ کریں گے ضلعی انتظامیہ سے کہ اس کے اوپر فل ایکشن لیا جائے

26/03/2025

رولا میانوالی دا

23/03/2025

بہت ہی پیاری آواز

13/03/2025

اپنے وقت کے معروف بین الاقوامی ہارٹ سرجن جن کے پاس مریض مہنگی فیسیں ادا کرتے کرتے مہینوں بعد ملاقات کے لیئے ٹائم لیتے تھے آج وہ خیراتی سینٹر میں علاج کے لیئے لائے گئے ہیں۔ جہاں انکو ان کے بچے فالج کے بعد چھوڑ گئے ہیں۔ جب ہمت جوانی دولت ، پاور ، طاقت اختیار ہو تو اللّہ کی مخلوق پر رحم کیا کروکیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی وہ ذات کب بادشاہ سے گدا بنانا دے ۔خدا کی پکڑ بہت سخت ہے ۔۔
゚ #

10/03/2025

میانوالی ترگ معملہ دوسری طرف کا موقف بھی سامنے آ گیا- اللّٰہ پاک ہی بہتر جانتا ہے کہ کون حق سج پر ہے
゚ ゚

07/03/2025

درزی کو مینشن Tag کریں
اس درزی کا نمبر کوئی دوست نہ مانگے 🤣
゚ ゚

07/03/2025

میانوالی پنجاب ایئر ایمبولینس سروس اب تک 29 شدید بیمار و زخمی مریضوں کو ڈی ایچ کیو میانوالی سے جدید علاج کے لیے منتقل لاہور اور راولپنڈی کر چکی ہے
21امراض قلب،03 ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ اور 05 دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض منتقل کیے جا چکےرواں ہفتہ میں 04مریضوں کو میانوالی سے پی آئی سی لاہور منتقل کیا گیا

رمضان نگہبان پیکج
06/03/2025

رمضان نگہبان پیکج

02/03/2025

اہلیانِ میانوالی کے لیے خوشخبری ،⭐⭐
⚕️ این سی ڈی کلینک، ڈی ایچ کیو اسپتال میانوالی –

عوام کے لیے مفت انسولین کی فراہمی اور آگاہی کے لئے انچارج این سی ڈی کلینک ڈاکٹر عمارہ انوار کا پیغام

ڈی ایچ کیو اسپتال میانوالی میں قائم این سی ڈی کلینک 2017 سے فعال ہے، جہاں روزانہ 250 سے 300 مریضوں کی اسکریننگ کی جاتی ہے۔ اگر دورانِ اسکریننگ یا کسی مستند ڈاکٹر کی تجویز پر ذیابیطس کی تشخیص ہو جائے اور مریض کو انسولین کی ضرورت ہو، تو انہیں انسولین پورٹل پر رجسٹر کر کے محکمہ صحت کی ہدایات کے مطابق بلا معاوضہ انسولین فراہم کی جاتی ہے۔

✅ اب تک 1,102 مریض رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، جنہیں روزانہ اوسطاً 30 سے 40 انسولین کی وائلز فراہم کی جاتی ہیں۔
✅ حکومتِ پنجاب کی پالیسی کے تحت انسولین کی مفت دستیابی جاری ہے اور تاحال کسی قسم کی قلت کا سامنا نہیں۔
✅ انسولین حاصل کرنے کے لیے کسی بھی سفارش کی ضرورت نہیں۔

📌 انسولین حاصل کرنے کے لیے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:
🔹 شناختی کارڈ
🔹 کسی مستند ڈاکٹر کی جانب سے ذیابیطس کی تشخیص پر مبنی نسخہ (پریسکرپشن)
🔹 ہر بار انسولین لینے کے لیے پچھلی خالی وائل ساتھ لانا لازمی ہے تاکہ انسولین کے درست اور مؤثر استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ماضی قریب تمام پنجاب کی طرح ڈی ایچ کیو اسپتال میانوالی کے این سی ڈی کلینک میں انسولین کی دستیابی سے متعلق مختلف مسائل درپیش تھے۔ تاہم، ڈپٹی کمشنر میانوالی جناب خالد جاوید گوارئیہ صاحب کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں کی بدولت اب اسپتال میں انسولین دستیاب ہے اور تمام رجسٹرڈ مریضوں کو باقاعدگی سے فراہم کی جا رہی ہے۔
اور ڈپٹی کمشنر صاحب کے روزانہ کی بنیادوں پر وزٹس اور چیک اینڈ بیلنس کی وجہ سے ہسپتال اور این سی ڈی کلینک کا نظام انتہائی خوش اسلوبی سے چل رہا ہے۔

📢 آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے!ڈی ایچ کیو اسپتال میانوالی کی انتظامیہ عوام کے بھرپور تعاون کی خواہاں ہے۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی نظر آئے تو براہِ راست اس پیج کے ذریعے یا ایم ایس آفس میں آ کر اپنے مسائل سے آگاہ کریں۔💬 ہم آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر اہمیت دیں گے۔📢 سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں!آپ کے تعاون کا شکریہ

! ゚ ゚

27/02/2025

27-2-25
آج صبح قریباً 10 بجے تلہ گنگ روڈ PAF گیٹ کے سامنے ایک گرم ٹوپی ملی ہیے۔ جس بھائی کی ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کر لے
0336-5599555

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfi Sultan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category