میانوالی ۔ شدید طوفان ۔
پرانی ڈی ایچ کیو ہسپتال گلبرگ چوک میں شدید طوفان سے چنگ چی رکشہ قلابازی کھاتا ہوا دور جا گرا۔
12/06/2026
*پیرا فورس کے ناروا رویئےکےخلاف گلبرگ چوک سے واپڈا پل تک شوروم کےمالکان نے احتجاجاً ہڑتال کردی۔* ذرائع کےمطابق پیرا فورس والےایک سےدوسرے دن جرمانے کرجاتے ہیں،اس کے علاوہ شوروم تک سیل کردئیےجاتےہیں۔اگر کوئی گاہک اپنی موٹر سائیکل غلطی سےفٹ پاتھ سے نیچےکھڑی کردے یا کوئی موٹرسائیکل والا شوروم سے بات کرنےکےلیے چند لمحوں کے لیے رکتا ھے تو شوروم کےمالک کو جرمانہ کردیاجاتا ھے۔اب پیرا فورس کی طرف سے نوٹس دیا گیا ھے جس میں کہا گیا ھے کہ تین دن کے اندر شوروم کےسامنے کوئی موٹرسائیکل نظر نہ آئےورنہ شوروم سیل کردیا جائےگا۔جس کے ردعمل کے طور پر مالکان نےتمام شو روم بند کرکےاحتجاج کر رھے ہیں۔ان دکانداروں کا ایک وفد پیرافورس کے اعلیٰ حکام سے مزاکرات اور تمام صورت حال سے آگاہ کرنےکہ شوروم کے مالکان کو بلاوجہ کیوں تنگ کیا جارہا ھے جبکہ یہ تمام لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ شوروم کےمالکان کا ایک نمائندہ وفد بات چیت
کرنےروانہ ھوگیا ھے۔
07/06/2026
Exercise karny Or Na karny Ke Fawaid Nuksan | Mianwali Apna Shehr
05/06/2026
چاۓ کا ہماری صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ؟
چائے دن میں کتنی بار پینی چاہیے ؟
05/06/2026
اچھی صحت کا راز کیا ہے ؟
04/06/2026
پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ سے اوپر شوگر سے چھٹکارا کیسے ممکن ؟
03/06/2026
دوڑ کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟ ⚠️🥶
02/06/2026
Cold Drink Khamosh Zehar
01/06/2026
دوڑ سے پہلے اور دوران میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے
Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Apna Shehr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.