
17/07/2025
پیرطریقت رہبرشریعت ولی کامل *حضرت خواجہ غلام معین الدین چشتی نظامی رحمۃ اللّٰہ علیہ* (المعروف *چن ماہی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ*) کا 5واں سالانہ 1 روزہ عرس مبارک کی محفل پاک 4 صفرالمظفر 1447 ھجری کو منعقد ھو رھی ھے
جس میں تمام عقیدت مندوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تمام اہل عقیدت اس پاک محفل میں باوضو ہو کر شرکت فرمائیں اور اپنے قلب و روح کو ایمان کی روشنی سے منور فرمائیں
خصوصی_خطاب
عظیم مزہبی سکالر جناب محترم حضرت علامہ مولانا *پروفیسر صاحبزادہ نجم الحسن نقشبندی صاحب* ۔ کمبوہ ڈیرہ اسماعیل خان خطاب فرمائیں گے ۔
ان شاءاللہ محفل پاک
*4 صفرالمظفر کو صبح 10 بجے تا نماز ظہر تک* منعقد ھو گی
بمقام جامع مسجد خلفائے راشدین آستانئہ عالیہ ٹبہ شریف ترگ میانوالی پاکستان