Today Newsupdate

Today Newsupdate The official Page of Geo News HD

03/05/2025

وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ ختم کر دے، مشعال ملک

بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا مطالبہ کر دیا
02/05/2025

بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا مطالبہ کر دیا

جنرل عاصم منیر کی قابلیت یہ ہے کہ نہ عالمی معاہدہ نہ کوئی انٹرنیشنل پلیٹ فارم اس کے باوجود آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پ...
02/05/2025

جنرل عاصم منیر کی قابلیت یہ ہے کہ نہ عالمی معاہدہ نہ کوئی انٹرنیشنل پلیٹ فارم اس کے باوجود آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پاکستان میں کبھی بھی کوئی نہیں کر سکا، آرمی چیف نے پہلے مرحلے میں انڈین ویب سائٹس کو بلاک کیا پھر انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر انڈین چینلز اور یو آر ایلز کو بھی بلاک کرا دیا، فیصل واوڈا

02/05/2025

سپریم کورٹ ،عام انتخابات میں مُبینہ دھاندلی کی تحقیقات کا کیس!

دبئی میں ہونے والی گلوبل پاور لفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں پاکستان کے جواد احمد نے شاندار کارکردگی دکھا...
02/05/2025

دبئی میں ہونے والی گلوبل پاور لفٹنگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں پاکستان کے جواد احمد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت کے سندیپ سنگھ کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

Address

Minchinabad

Telephone

+923262501978

Website

https://www.youtube.com/@LiaqatVlogs14, https://www.youtube.com/@LiaqatVlogs14

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Newsupdate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today Newsupdate:

Share