19/10/2025
ڈاکٹر میاں عطاء محمد ظہیر چیف ایگزیکٹو آفیسرکی صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان اور ان کے والدگرامی رانا محمد حیات خاں صاحب (MNA) سے خصوصی ملاقات۔ رانا سکندر حیات صاحب نے ضلع بہاول نگر میں کرپشن کے خاتمے کے لیے آپریشن کلین اپ کو بھرپور انداز سے خراج تحسین پیش کیا اورکرپٹ مافیا کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرنے کے احکامات صادر فرمائے۔ ضلع بہاولنگر میں تعلیم کے فروغ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔