Baithak

Baithak Baithak Brings Podcasts, Interesting, Informative and Authentic Content For It's Audience.

12/05/2025
01/12/2024

خطہ کا بہترین کارنر پلاٹ

03/11/2024

توبہ توبہ
اللہ معاف کرے، بہت منحوس لگ رہے ہو

31/10/2024

روبوٹ آلی بیگم نال پنجابی اچ گل وات ۔۔۔۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیویں رشتہ نبھاندا اے ؟ تسی وی ویکھو تے اگے وی شئیر کرو

Podcast with ChatGPT AI | Robotic Wife | Baitahk with Mudassir and Aleem

27/10/2024

26th Constitution of Pakistan | First Podcast with AI | Baitahk |

08/09/2024

بہاولپور میں کافی عرصہ سے مقیم ہیں اکثر دیکھتا ہوں کمرشل ایریا والی سائیڈ پر بھکاریوں کی تعداد بہت بڑھ گی ہے ۔ چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی بھیک کی لت لگ گئ ہے ۔ اور یہ ایسے ٹرین ہوئے پڑے ہیں ہرحال میں آپکی جیب سے دس روپے نکلوا ہی لیتے ہیں ۔ اگر نا دیں تو بدتمیزی کرنا اب عام ہے ان کے لیے ۔ جہاں دنیا میں لٹریسی ریٹ 90فیصد سے بھی اوپر ہے وہیں ہمارے ہاں جنوبی پنجاب میں 48 فیصد چل رہا ہے ۔

ستمبر دنیا میں لٹریسی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس سلسلے میں ہر سال ہم کوئ نا کوئ تعلیمی سرگرمی سر انجام دیتے ہیں ۔ پچھلے سال ان بھیک مانگے والے بچوں کو کچھ کتابیں کاپیاں پنسلین وغیرہ دی تھیں تاکہ ان میں تعلیم کا شعور آئے ۔ اگر اس کاوش سے ایک بھی بھکاری ، بھیک کی جگہ تعلیم حاصل کر گیا تو میرا مقصد پورا ہو جائے گا ۔

اس ماہ دوبارہ ایکٹیویٹی کرنے کا ارادہ ہے اگر آپ میں سے کوئ ہمارے ساتھ آنا چاہے تو ویلکم ۔ اگر آپ نہیں آسکتے تو اپنے پڑھے لکھے ہونے فائدہ کم ازکم اپنی گلی کے ان پڑھ بچے کو دیجئے ۔ کسی ایک بچے کر روزانہ تھوڑا سا پڑھا دیا کریں ۔ کسی ریڑھی بان کو اتنی سی ریاضی سکھا دیجئے تاکہ اپنا حساب کتاب خود کر سکے ۔

17/08/2024

لاہور میں ہر سال ہونے والی بارشوں سے کیا تباہی ہوتی ہے ؟ انجینئرز نے اس کا کیا حل نکالا ہے ؟ جانیے اس ویڈیو میں اور اگے بھی شئیر کیجے

14/08/2024

14 اگست کے دن باجا بجانے سے گریز کیجئے
کیونکہ وطن عزیز کا پہلے ہی باجا بجایا جا چکا ہے

11/08/2024

اصل ویڈو لیک ہو ہی جاتی ہے 🤣

30/07/2024

ھزاروں لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکن، فضل محمود جسے دیکھ کر ملکہ برطانیہ بھی دنگ رہ گٰیں-

25/07/2024

پچھلے چار سالوں میں کتنے لوگ روزگار کے لیے پاکستان چھوڑ چکے ہیں ؟
In this episode of Baithak of Pakistan, we dive deep into the reasons why people are leaving Pakistan. From economic challenges to security concerns, we explore the various factors influencing this trend. Join us for an in-depth analysis and discussion on the future of Pakistan and its people

Address

Minchinabad
62230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baithak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baithak:

Share