Mian Sadiq Ahmad

Mian Sadiq Ahmad 1.Travellling
2.Vlogging
3.Nature Videos
4.Social Issues 5.Current affairs
(1)

04/10/2025

Short Past History of Swat State

03/10/2025

آج کل دنیا میں سب سے زیادہ منافق لیڈر ڈولنڈ ٹرمپ ہیں۔

آپ نے تو شہید ہو جانا ہے یا گرفتار لیکن ہمارے کندھوں پر وہ قرض لاد کر جا رہے ہیں جو کبھی نہیں اترے گا ۔۔۔اللہ تعالٰی آپ ...
02/10/2025

آپ نے تو شہید ہو جانا ہے یا گرفتار لیکن ہمارے کندھوں پر وہ قرض لاد کر جا رہے ہیں جو کبھی نہیں اترے گا ۔۔۔اللہ تعالٰی آپ کو غازی بنائے اور حفاظت سے واپس لائے آمین یا رب

سینیٹر مشتاق احمد خان کے لیے ایک جمل
02/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد خان کے لیے ایک جمل

02/10/2025

مشتاق صاحب کی طرف سے رات تین بجے کے قریب یہ آخری پیغام ہمیں موصول ہوا جس کے بعد سے ہمارا رابطہ منقطع ہے۔
اگرچہ وہ دو سال سے قوم سے اپیل کر رہے تھے کہ غ ز ہ میں انسانیت سوز قتل عام کو رکوانے کے لیے اپنی حکومت پر دباؤ کا ہمارے پاس صرف ایک راستہ ہے کہ نکلیں اور مسلسل نکلیں اور بڑی تعداد میں نکلیں۔ آج جبکہ وہ خود اسی وحشی اسرائیل کی دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں تو قوم سے امید ہے کہ اب تو وہ ضرور نکلے گی۔

مشتاق احمد خان کے لیے نہیں بلکہ غ ز ہ میں جاری بدترین نسل کشی اور اس حوالے سے اپنی حکومت کی سنگین بے حسی کے خلاف سراپا احتجاج بن کر

مشتاق احمد خان نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں بھی واضح طور پر پاک فلسطین فورم کی کال پر نکلنے کی اپیل کی تھی لہذا پاک فلسطین فورم آج ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے کال دے چکی ہے۔

دن تین بجے

01/10/2025

ڈولنڈ ٹرمپ کے 20 نکات تاکہ غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگی بندی ہوجائے اور وہاں پر امن قائم ہوجائے۔

اللہ تعالیٰ سینیٹر مشتاق احمد خان کی حفاظت فرمائے، ان کے قدموں کو ثابت قدم رکھے، ان کے مشن میں برکت دے اور ہر طرح کے شر ...
01/10/2025

اللہ تعالیٰ سینیٹر مشتاق احمد خان کی حفاظت فرمائے، ان کے قدموں کو ثابت قدم رکھے، ان کے مشن میں برکت دے اور ہر طرح کے شر و فتنہ سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین

درحقیقت سنیٹر مشتاق غزہ پہنچ گیا!اہل غزہ کے نام!اے ارضِ غزہ کے بہادرو! آپ کے حوصلے کو پاکستان کی پوری قوم کا سلام۔بے سرو...
01/10/2025

درحقیقت سنیٹر مشتاق غزہ پہنچ گیا!
اہل غزہ کے نام!
اے ارضِ غزہ کے بہادرو! آپ کے حوصلے کو پاکستان کی پوری قوم کا سلام۔
بے سروسامانی اور بمباری کے نشانات کے بیچ آپ کی ثابت قدمی اور زندہ رہنے کی طاقت دکھا رہی ہے، ہمارے دلوں کو چیر کر رکھ دیتی ہے۔ جب ایک پاکستانی، آپ کے زخموں پر مرہم رکھنے کی نیت سے، مدد کا ایک چھوٹا سا سامان بھی آپ تک پہنچاتا ہے، تو یہ محض راشن نہیں ہوتا؛ یہ لاکھوں دلوں کی عقیدت، دعائیں اور ایک بھائی کا دوسرے بھائی سے اٹوٹ رشتہ ہوتا ہے۔
پاکستانی عوام آپ کی تکالیف کو محسوس کرتے ہیں اور آپ کی جدوجہد کو جرات کی ایک نئی تاریخ سمجھتے ہیں۔ آپ کا صبر، آپ کا عزم، اور آپ کی استقامت ہمارے لیے باعث فخر ہے۔
اے اہلِ غزہ! آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ہر نماز، ہر دعا اور ہر سجدے میں ہمارا دل آپ کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ جب تک آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ واپس نہیں آ جاتی، اور آپ کے سروں پر امن کی چھت نہیں تن جاتی، ہماری محبت، ہمارا پیار اور ہماری حمایتی نظریں آپ کی طرف ہی رہیں گی۔
پاکستان زندہ باد! غزہ شاد باد!

آج اِن شاءاللہ سینیٹر مشتاق احمد صاحب کا قافلہ اپنی منزل پر پہنچے گا یہ تاریخی مناظر دیکھنے کے لئے پوری قوم بے چینی سے ا...
30/09/2025

آج اِن شاءاللہ سینیٹر مشتاق احمد صاحب کا قافلہ اپنی منزل پر پہنچے گا یہ تاریخی مناظر دیکھنے کے لئے پوری قوم بے چینی سے انتظار کر رہی ہے

29/09/2025

ایشیا کپ فائنل میں شکست کا سب بڑی وجہ سامنے آگیا ؟کون سا کھلاڑی ملوث رہا شکست کا ذمہ دار سامنے آگیا۔

28/09/2025

پاکستانی ٹیم نے ایک مرتبہ پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قوم کو لگاتار مایوسی میں رکھا۔پاکستانی ٹیم کا کہنا ہیں کہ ہم قوم کو ایک ہی حال میں دیکھنا چاہتے ہیں ایسا نہ ہو کہ جیت کیوجہ سے کوئی خوشی مارے ہارٹ اٹیک نہ ہوجائے۔

28/09/2025

امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے اذاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ناتن یاہو کی اب خیر نہیں۔

Address

Gulkada NO3 Mingora Swat
Mingora Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Sadiq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share