Awami Paigham News

Awami Paigham News غریب ، مزدور ،ضرورت من، ان سب کی آواز۔ اور سیاسی خبریں،

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن       عمر رحمان انتقال کرگئے  وہ انسپکٹر عزیز رحمان، احمد حسین ایڈوکیٹ، گل پام...
02/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن عمر رحمان انتقال کرگئے وہ انسپکٹر عزیز رحمان، احمد حسین ایڈوکیٹ، گل پام استاد صاحب، اخبارفروش جمعہ رحمان کابھائی تھا فاتحہ خوانی حاجی اجڑ خان محلہ مسجد میں ہورہی ہے 1/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن    شعیب محمد کوکو خان ​​ولد بشیر محمد انتقال کر گئے۔. اللہ تعالی جنت الفردوس م...
07/11/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن شعیب محمد کوکو خان ​​ولد بشیر محمد انتقال کر گئے۔. اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین ثم امین 6/11/2024

04/09/2024

5 تاریخ کو امیر خان عمرے کے لئے روانہ ہونگے

06/02024ریٹایرڈ ای ڈی  او ایجوکیشن و پرنسپل گورنمنٹ ودویہ سکول سیدو۔ شریف  سرزمین خان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ ک...
07/08/2024

06/02024
ریٹایرڈ ای ڈی او ایجوکیشن و پرنسپل گورنمنٹ ودویہ سکول سیدو۔ شریف سرزمین خان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 9بجے شگئی جنازگاہ میں ادا کی جائیگی مرحوم ڈاکٹر عاصم اور سجاد خان کے والد تھے

سوات : صوبائی وزیر فضل حکیم سے جنگلات،ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور جنگلی حیات کا قلمدان واپسسوات : وزیر اعلی خیبر پختون...
25/07/2024

سوات : صوبائی وزیر فضل حکیم سے جنگلات،ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور جنگلی حیات کا قلمدان واپس

سوات : وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے فضل حکیم سے چاروں قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سوات : فضل حکیم کو لائیو سٹاک، فشریز اور کواپریٹیو کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔۔۔

گرمی اور دوپ سے بچنےکے لئے ٹی او مبارک زیب ٹریفک پولیس  نے سکول کے بچوں کواپنے ساتھ  چتری تلے کڑے کیئے ہوہے  . .
05/07/2024

گرمی اور دوپ سے بچنےکے لئے ٹی او مبارک زیب ٹریفک پولیس نے سکول کے بچوں کواپنے ساتھ چتری تلے کڑے کیئے ہوہے . .

18/06/2024

قربانی کا گوشت فریج میں بھر کر مہینوں استعمال کرنے کے بجائے مستحق لوگوں میں تقسیم کردیا کریں۔
اور اپنی اس عید قرباں کی خوشیوں میں مساکین/غریب لوگوں کو شامل کریں۔ اور یہ گوشت ان لوگوں میں تقسیم کریں جو عام دنوں میں اسے خریدنے کی طاقت نہیں رکھتے ۔🙏

عوامی آگاہی کا پیغام پیارے شہریو: گزشتہ چند ہفتوں سے دیکھا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت ساری پوسٹس وائرل ہوئی ہیں جن م...
16/06/2024

عوامی آگاہی کا پیغام پیارے شہریو: گزشتہ چند ہفتوں سے دیکھا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت ساری پوسٹس وائرل ہوئی ہیں جن میں ضلع سوات میں جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نقل و حمل کو دکھایا گیا ہے اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ سب غیر قانونی طور پر ہو رہا ہے۔ لیکن یقین رکھیں کہ یہ حقائق سے قطع نظر ہے۔ حقائق یہ ہیں کہ یہ تمام پوسٹس جو مواد دکھا رہی ہیں پرائیویٹ ووڈ لاٹس سے متعلق ہیں۔ ان پرائیویٹ ووڈ لاٹس پر زمین کے مالکان کی درخواست پر ووڈ لاٹ رولز 2017 کے تحت کارروائی کی جاتی ہے اور قواعد کے مطابق مناسب تصدیق کے بعد محکمہ جنگلات مالکان کو درختوں کی کٹائی کا ورک آرڈر جاری کرتا ہے جو کہ کل درختوں کا 30 فیصد سے زیادہ نہیں ہے۔ تمام عمل کی نگرانی جنگلات کے فیلڈ اسٹاف کرتے ہیں۔ قوانین کے تحت درختوں کی کٹائی اور لکڑی کی نقل و حمل کو حقائق سے قطع نظر غیر قانونی دکھایا جاتا ہے جو کہ عام لوگوں کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے جس سے نہ صرف محکمہ کے خلاف منفی خیالات کا پرچار ہوتا ہے بلکہ محکمے کا امیج بھی خراب ہوتا ہے۔ تمام سوشل میڈیا پیجز اور شہریوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر محکمہ جنگلات کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹی پوسٹس سے گریز کریں اور اگر وہ ایسی بے بنیاد پوسٹس سے باز نہیں آتے تو محکمہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ لہذا ایک بار پھر درخواست کی جاتی ہے کہ اگر وہ جنگلات کی کٹائی یا لکڑی کی نقل و حمل کو دیکھیں تو پہلے متعلقہ ڈی ایف او یا کنزرویٹر سے اس کی تصدیق کریں کہ آیا یہ قانونی ہے یا غیر قانونی۔ متعلقہ ڈی ایف او اور کنزرویٹر کا فرض ہے کہ وہ حقائق کو عام لوگوں تک پہنچائیں اور اگر جنگل کا کوئی جرم ہو رہا ہو تو کارروائی کریں۔ ضلع سوات کے متعلقہ افسران کے رابطہ نمبر درج ذیل ہیں: 1-dfo لوئر سوات:+923339393209 2-dfo اپر سوات: 03467771838 3-dfo کلام: 03005635472 4- کنزرویٹر مالاکنڈ ایسٹ: +923005965855

KP Forest Department

14/06/2024
بڑی خبر ‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
03/06/2024

بڑی خبر ‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

27/05/2024

سوات۔سیدو شریف شگئی میں گندم کی کٹائی جاری ہے۔زمیندار اپنے کوٹے سے زائد گندم اپنے ہمسائیوں کو کم قیمت پر اور اور اس سے عشر دینے کیلئے توجہ دے۔اسماعیل بابر کی رپورٹ

26/05/2024

Address

Amankot Mingora Swat
Mingora Swat

Telephone

+923448045024

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=1000044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Paigham News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share