Lafzuna.com

Lafzuna.com تاریخ، حالاتِ حاضرہ، سیاحت اور علم و ادب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم۔۔

موسمیاتی تبدیلی، تجاوزات اور دریا کا انتقام۔ #لفظونہ           تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین...
10/07/2025

موسمیاتی تبدیلی، تجاوزات اور دریا کا انتقام۔
#لفظونہ
تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-41998/

یہ امر باعثِ تشویش ہے کہ اس سے مستقبل میں آن لائن سنسرشپ کے لیے کیا مثال قائم ہوگی۔ اگر محض ریاست کی نیت کے مفروضے پر مب...
10/07/2025

یہ امر باعثِ تشویش ہے کہ اس سے مستقبل میں آن لائن سنسرشپ کے لیے کیا مثال قائم ہوگی۔ اگر محض ریاست کی نیت کے مفروضے پر مبنی تشریح کی بنیاد پر مواد ہٹایا جا سکتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی آزاد آواز محفوظ نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب جیسے ٹیک پلیٹ فارمز کو بھی ایک نازک صورتِ حال کا سامنا ہے، جہاں انھیں مبہم قانونی احکامات کی تعمیل کرنا ہوگی یا ریاستی ردِعمل کا خطرہ مول لینا ہوگا۔
#لفظونہ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا تصویر پر دیا گیا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-42005/

اس ساری صورتِ حال میں سب سے زیادہ نقصان ادارہ جاتی استحکام کا ہوتا ہے۔ ایک ریاست جب اپنے ملازمین کو تحفظ، عزت اور برابری...
10/07/2025

اس ساری صورتِ حال میں سب سے زیادہ نقصان ادارہ جاتی استحکام کا ہوتا ہے۔ ایک ریاست جب اپنے ملازمین کو تحفظ، عزت اور برابری کا احساس نہیں دلاتی، تو وہ کیسے توقع رکھ سکتی ہے کہ یہی افراد دیانت داری اور جذبے کے ساتھ اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے؟ جب ریاست خود اپنے کارکنوں سے بے وفائی کرے، تو وفاداری کی اُمید محض ایک خواب رہ جاتی ہے۔
#لفظونہ #اگیگا
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا تصویر پر دیا گیا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-42001/

"اجتماعی بیداری کا نیا باب" #لفظونہ  #احتجاج      تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے:https:...
10/07/2025

"اجتماعی بیداری کا نیا باب"
#لفظونہ #احتجاج
تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-41982/

پاکستان، گلوبل وارمنگ کے خطرات کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے، جب کہ شمالی پاکستان، خصوصاً خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستا...
10/07/2025

پاکستان، گلوبل وارمنگ کے خطرات کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے، جب کہ شمالی پاکستان، خصوصاً خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان، سب سے زیادہ متاثرہ خطے ہیں۔ صرف پاکستان میں 725 3 گلیشیئر موجود ہیں، جن میں زیادہ تر گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا (خصوصاً سوات، دیر، چترال، کوہستان) اور ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں واقع ہیں۔ سوات کے گبرال، اُتروڑ اور اوشو گلیشیئرز، مذکورہ گلیشیئرز میں سرِفہرست اور ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ان گلیشیئرز کا پانی بہ راہِ راست دریائے سوات میں شامل ہو رہا ہے، اور ہر 10 سال میں ان کے پگھلنے کی شرح میں 10 تا 20 فی صد اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی نہیں، بل کہ ہر دہائی میں ایک شدید گلیشیائی طغیانی (GLOF) اور غیر متوقع موسمی بارشیں دریائے سوات کو کئی گنا زیادہ خطرناک بنا دیتی ہیں۔
#لفظونہ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا تصویر پر دیا گیا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-41998/

د سوات پیخہ، اختر خان ایڈوکیٹ د دغہ پیخے پہ اڑہ سہ وائی؟ د بائی پاس د تجاوزاتو آپریشن ولی د امیر مقام د ہوٹل پہ دیوال ود...
09/07/2025

د سوات پیخہ، اختر خان ایڈوکیٹ د دغہ پیخے پہ اڑہ سہ وائی؟
د بائی پاس د تجاوزاتو آپریشن ولی د امیر مقام د ہوٹل پہ دیوال ودریدو؟
دا او د داسی نور سوالونو د جوابونو د پارہ لاندینے لنک کلک کئی یا QR کوڈ سکین کئی!
https://lafzuna.com/blog/s-41995/

ڈیڈک چیئرمین اختر خان ایڈوکیٹ کے ساتھ شہاب شاہین کی سانحۂ سوات پر ہونے والی گفت گو آج شام "اپ لوڈ" کی جائے گی۔
09/07/2025

ڈیڈک چیئرمین اختر خان ایڈوکیٹ کے ساتھ شہاب شاہین کی سانحۂ سوات پر ہونے والی گفت گو آج شام "اپ لوڈ" کی جائے گی۔

جامعات و دینی مدارس (جوابِ آں غزل) #لفظونہ        تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے : http...
09/07/2025

جامعات و دینی مدارس (جوابِ آں غزل)
#لفظونہ
تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے :
https://lafzuna.com/blog/s-41987/

یہ جرگے اور اجتماعات قبائلی علاقوں کی ایک نئی روح کی عکاسی کر رہے ہیں، جہاں عوام اب محض ’’سیکورٹی زون‘‘ نہیں، بل کہ ’’با...
09/07/2025

یہ جرگے اور اجتماعات قبائلی علاقوں کی ایک نئی روح کی عکاسی کر رہے ہیں، جہاں عوام اب محض ’’سیکورٹی زون‘‘ نہیں، بل کہ ’’بااختیار شہری‘‘ بننا چاہتے ہیں۔ وادیِ تیراہ اور وزیرستان کے باسی یک زبان ہیں کہ اب اگر کوئی جنگ ہوگی، تو وہ امن کے حق میں ہوگی بندوق کے نہیں…… آئین اور قانون کے حق میں ہوگی۔ ریاست کے لیے یہ وقت فیصلہ کن ہے۔ اگر ان آوازوں کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا، تو یہ صرف جرگوں کی آوازیں نہیں رہیں گی، یہ ایک نئی مزاحمت کا آغاز بھی بن سکتی ہیں۔
#لفظونہ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا تصویر پر دیا گیا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-41982/

مینگورہ کی سڑکیں ہر روز ہزاروں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، رکشوں اور پیدل چلنے والوں کا بوجھ اُٹھاتی ہیں۔ ان سڑکوں پر ٹریفک ک...
08/07/2025

مینگورہ کی سڑکیں ہر روز ہزاروں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، رکشوں اور پیدل چلنے والوں کا بوجھ اُٹھاتی ہیں۔ ان سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ایک غیر معمولی ذمے داری ہے، جسے یہ وارڈنز بغیر کسی شکایت کے نبھاتے ہیں۔ ان کے پاس سایہ ہے ، نہ آرام، نہ شکر گزاری کے دو بول ہی ہیں۔ ان کے حصے میں آتی ہے صرف گرمی، شور، گرد و غبار اور بعض اوقات عوام کا ناشکری بھرا رویہ۔ ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ 40، 45 ڈگری سینٹی گریڈ کی دھوپ میں ایک شخص اگر کئی گھنٹے کھڑا رہ کر صرف اس لیے ٹریفک کو کنٹرول کرتا ہے کہ شہری سہولت سے اپنی منزل تک پہنچ سکیں، تو وہ صرف ایک سرکاری ملازم نہیں، بل کہ ایک خاموش ہیرو ہے۔
#لفظونہ #مینگورہ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا تصویر پر دیا گیا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-41978/

اب دریائے سوات ایک ماحولیاتی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ کیوں کہ اس کے پانی کا بڑا حصہ برفانی گلیشیئرز کے پگھلنے سے آتا ہے۔ "IC...
08/07/2025

اب دریائے سوات ایک ماحولیاتی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ کیوں کہ اس کے پانی کا بڑا حصہ برفانی گلیشیئرز کے پگھلنے سے آتا ہے۔ "ICIMOD” کے مطابق، پاکستان کے شمالی علاقوں میں تقریباً 1200 سے زائد گلیشیئر موجود ہیں۔ ہر سال اُن کے حجم میں اوسطاً 1.5 فی صد کمی واقع ہو رہی ہے۔ گذشتہ دہائی کے دوران میں گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار میں 10 سے 15 فی صد تک اضافہ ہوا ہے…… خاص طور پر اُن گلیشیئرز میں جو 6000 فٹ سے کم بلندی پر واقع ہیں، جہاں گلیشیئر کی پگھلنے کی شرح 20 فی صد سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ یہی عمل ہر سال دریائے سوات کے بہاو میں اضافہ کر رہا ہے۔
#لفظونہ #گلوف
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا تصویر پر دیا گیا QR کوڈ سکین کیجیے:
https://lafzuna.com/blog/s-41975/

"5 جولائی کے اثرات" تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے: #لفظونہ  #تاریخ  #پاکستان       htt...
07/07/2025

"5 جولائی کے اثرات"
تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے یا QR کوڈ سکین کیجیے:
#لفظونہ #تاریخ #پاکستان
https://lafzuna.com/blog/s-41951/

Address

Shoaib Sons, GT Road
Mingora Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafzuna.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lafzuna.com:

Share

Lafzuna.com

A movement for Quality Journalism.