
29/08/2025
تحصیل چارباغ کا اپر سوات میں شمولیت سے لوئر سوات مرغزار کے بغیر تمام سیاحتی مقامات سے محروم ہوجائیگا، کالام، بحرین، گبین جبہ سمیت ملم جبہ بھی اپر سوات کا حصہ ہوگا،مطلب سیاحتی ضلع پھر اپر سوات کہلائیگا، لوئر سوات کا سیاحت سے نام ہی ختم ہوجائیگا اور اگر تحصیل چارباغ لوئر سوات کا حصہ رہتا ہیں تو کالام اور گبین جبہ وغیرہ کے لیے ملم جبہ و مرغزار کا توازن برقرار رہیگا اور دونوں اضلاع سیاحتی اضلاع تصور ہونگے