Geo Swatnews .com

Geo Swatnews .com See All News

29/01/2024

پاکستان مسلم لیگ نون سرسینی میں پارٹی کنونش.

ہمارے بچے اس حالت میں سوتے ہیں 😭 اور ہماری کمائی سے ٹیکس  لیکر سرکاری آفیسروں کے گھروں میں بجلی کے فری یونٹ پر ائر کنڈشن...
19/07/2023

ہمارے بچے اس حالت میں سوتے ہیں 😭 اور ہماری کمائی سے ٹیکس لیکر
سرکاری آفیسروں کے گھروں میں بجلی کے فری یونٹ پر
ائر کنڈشن چلتے ہيں ۔۔😥

خدا کے واسطے ہم پر ظلم بند کرو ۔۔۔ ہم اور ہمارے بچے یہ نہی سہہ سکتے

24/06/2023

مرادسعیدکو پاکستان تحریک انصاف کا وائس چیئرمین بنانے کا فیصلہ.
ذرائع🔥

‏یونان کے ساحل پر پڑی گھر سے روزگار کے لیے نکلنے والے نوجوان پاکستانیوں کی یہ بے گور و کفن لاشیں ‏پاکستانی کرپٹ حکمرانوں...
19/06/2023

‏یونان کے ساحل پر پڑی گھر سے روزگار کے لیے نکلنے والے نوجوان پاکستانیوں کی یہ بے گور و کفن لاشیں
‏پاکستانی کرپٹ حکمرانوں کی لاشیں ہیں
‏یہ طبقاتی نظام کی لاشیں ہیں
‏یہ عدل و انصاف کی لاشیں ہیں
‏یہ وڈیرہ شاھی کی لاشیں ہیں
‏یہ ڈی میرٹ کی لاشیں ہیں
‏یہ غیر منصفانہ تقسیم کی لاشیں ہیں
‏یہ صلاحیئتوں کی ناقدری کی لاشیں ہیں
‏یہ ملک میں غیر مساویانہ رزق کی تقسیم کی لاشیں ہیں
‏یہ اشرافیہ کی لاشیں ہیں
یہ سالوں سے مسلط چند خاندانوں کی لاشیں ہے۔
‏یہ بوسیدہ نظام کی لاشیں ہیں

16/06/2023

قربانی کا ارادہ رکھنے والے بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ 18 جون 2023 کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہے
*ہندوستان / پاکستان میں 19 جون 2023 تک انشاء اللہ
*براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔*
*اللہ ہماری عبادات اور قربانی قبول فرمائے. آمین.

Address

Swat Mingora
Mingora

Telephone

+923463784481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Swatnews .com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Swatnews .com:

Share