GMPS MC Aligrama

GMPS MC Aligrama GMPS MC Aligrama

Old memory
15/04/2026

Old memory

Free bags distribution
14/04/2026

Free bags distribution

آج جناب ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں اے ایس ٹی او جناب ب...
21/01/2026

آج جناب ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں اے ایس ٹی او جناب بشیر احمد صاحب، اپٹا سوات کے صدر جناب علی روان صاحب، تحصیل کبل کے صدر جناب فضل احد صاحب، خیبر پختونخوا کے ٹائیگر جناب رحمت علی خان صاحب، جناب معراج احمد صاحب اور دیگر معزز اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔
یہ پروگرام نہایت خوش اسلوبی اور بہترین انداز میں منعقد ہوا۔ ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی کامیاب اور باعزت سبکدوشی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی گراں قدر تعلیمی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تضاد ختم کرنے کا فیصلہ!!
18/01/2026

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تضاد ختم کرنے کا فیصلہ!!

01/01/2026
Prize distribution ceremony
30/09/2025

Prize distribution ceremony

اطلاع عامگورنمنٹ مکتب اسکول علی گرامہ مسجد کالونی میں یتیم، غریب اور کمزور گھرانوں کے بچے زیرِ تعلیم ہیں۔ ان بچوں کے وال...
29/09/2025

اطلاع عام

گورنمنٹ مکتب اسکول علی گرامہ مسجد کالونی میں یتیم، غریب اور کمزور گھرانوں کے بچے زیرِ تعلیم ہیں۔ ان بچوں کے والدین معاشی تنگی کی وجہ سے جرسی اور جوتے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ سردی کا موسم قریب ہے، اس لیے مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ جب اپنے بچوں کے لیے جرسی اور جوتے خریدیں تو ان محروم بچوں کے لیے بھی تعاون کریں۔ یہ ایک نیک عمل ہے اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔

Saba Inshallah 1st semester Exam Shoro kege
14/09/2025

Saba Inshallah 1st semester Exam Shoro kege

Address

Aligrama Colony Kabal Swat
Mingora
19060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMPS MC Aligrama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share