Swat News Network

Swat News Network Provide Pure news

04/10/2026

درگئی کے علاقے وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک راہگیر بچہ زخمی ہوگیا۔

دا یو لاوارث  دا وتکی دا اڈے سرہ پہ کوسہ کے پروت دے نشہ ئی کڑے دہ او بے ہوشہ دے
04/10/2026

دا یو لاوارث دا وتکی دا اڈے سرہ پہ کوسہ کے پروت دے نشہ ئی کڑے دہ او بے ہوشہ دے

سوات کے علاقہ سیدو شریف میں زمین  کے تنازعے پر فائرنگ سے تین افراد جان بحق
03/10/2026

سوات کے علاقہ سیدو شریف میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے تین افراد جان بحق

لواری ٹن چترال میں ٹریفک حادثہلوئر چترال کے ڈپٹی کمشنر مقبول حسین کی گاڑی لواری ٹنل ٹو کے اندر حادثہ ۔حادثے میں ڈپٹی کمش...
02/10/2026

لواری ٹن چترال میں ٹریفک حادثہ

لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنر مقبول حسین کی گاڑی لواری ٹنل ٹو کے اندر حادثہ ۔
حادثے میں ڈپٹی کمشنر مقبول حسین زخمی ۔
ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہرہے
حادثے میں ڈرائیور اور دیگر عملہ محفوظ رہے۔

01/10/2026

سوشل میڈیا پر طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل کرنے پر سیدو شریف پولیس کی کارروائی، تین ملزمان گرفتار

سوات: سوشل میڈیا پر ایک سکول طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو گردش کرنے کے واقعے کا ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس کو کارروائی کی ہدایت کی۔

سوات پولیس کے مطابق، تھانہ سیدو شریف کے ایس ایچ او ضیاء الرحمن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ ولد یعقوب، صابر ولد اقبال حسین اور محمد بلاول ولد فرمان، ساکنان آخون بابا، کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان نے اپنے سکول کے نویں جماعت کے ایک طالب علم کو مبینہ طور پر پارٹی کے بہانے حجرے میں بلایا، جہاں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور اس کی قابلِ اعتراض ویڈیو بھی بنائی گئی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالب علم کو واقعے کے بارے میں کسی کو بتانے کی صورت میں سنگین نتائج اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ متاثرہ طالب علم کی شناخت اور دیگر ذاتی معلومات کو نابالغ ہونے کے باعث ظاہر نہیں کیا جا رہا۔

ماخذ: ترجمان سوات پولیس

26/09/2026

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائشگاہ پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کے چھاپے .
خاندانی ذرائع ۔۔

26/09/2026

پشاور اسمبلی کے پاس بہت زیادہ کنٹینرز آگئے

24/09/2026

یہ اللہ خیر
اج مہمند ایجنسی میں تیز ہواوں کے ساتھ طوفانی بارش اور جالہ باری اللہ پاک سب لوگوں کو اپنے امن امان میں رکھے
امین

بونیر میں منگنی کی خوشیاں اچانک بیماری میں بدل گئیںبونیر میں کھانا کھانے سے 70 افراد کی طبیعت خراب
19/09/2026

بونیر میں منگنی کی خوشیاں اچانک بیماری میں بدل گئیں
بونیر میں کھانا کھانے سے 70 افراد کی طبیعت خراب

سوات مٹہ کے علاقہ  شور علی گرام میں 6 سالہ بچہ جان بحق بچے نے گھر میں گرم پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈالا ۔جس میں بجلی پانی ...
18/09/2026

سوات مٹہ کے علاقہ شور علی گرام میں 6 سالہ بچہ جان بحق
بچے نے گھر میں گرم پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈالا ۔
جس میں بجلی پانی گرم کرنے کا راڈ موجود تھا۔
جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوا

Address

Fizagat Minogra Swat
Mingora
19130

Telephone

+923469446235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat News Network:

Shortcuts

Share