DFA Swat News

DFA Swat News District Football Association SWAT
Official Page of DFA Swat

ینگ الیون سمبٹ پر چھ ماہ پورے خیبر پختونخواہ میں پابندی ۔
23/11/2025

ینگ الیون سمبٹ پر چھ ماہ پورے خیبر پختونخواہ میں پابندی ۔

سوات میں اگر کوئی ٹورنامنٹ کے انعقاد کرنا چاہتا ہے تو وہ پہلے  ڈی ایف اے سوات سے اجازت لیں۔ ٹورنامنٹ ڈی ایف اے سوات کی ن...
23/11/2025

سوات میں اگر کوئی ٹورنامنٹ کے انعقاد کرنا چاہتا ہے تو وہ پہلے ڈی ایف اے سوات سے اجازت لیں۔
ٹورنامنٹ ڈی ایف اے سوات کی نگرانی میں ہوگا۔

ڈی ایف اے سوات کے تمام ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو بھی ٹیم کسی ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا چاہتی ہے،وہ پہلے ڈی  ایف اے س...
23/11/2025

ڈی ایف اے سوات کے تمام ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو بھی ٹیم کسی ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا چاہتی ہے،وہ پہلے ڈی ایف اے سوات سے اجازت نامہ حاصل کریں۔
شکریہ

ڈسٹرکٹ سوات کے تمام فٹبال کھلاڑیوں کے لیے لازم ہے کہ اگر وہ کسی دوسرے ڈسٹرکٹ میں کھیلنے کے لیے جاتے ہیں،تو پہلے ڈی ایف ا...
23/11/2025

ڈسٹرکٹ سوات کے تمام فٹبال کھلاڑیوں کے لیے لازم ہے کہ اگر وہ کسی دوسرے ڈسٹرکٹ میں کھیلنے کے لیے جاتے ہیں،تو پہلے ڈی ایف اے سوات سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کریں۔
شکریہ

اجازت نامہپہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ2025ڈھیرئ گراؤنڈ
23/11/2025

اجازت نامہ
پہلا عرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ2025ڈھیرئ گراؤنڈ

23/11/2025
اگر کوئی بھی کھلاڑی ینگ الیون سمبٹ کے ساتھ پشاور لیگ یا کسی بھی غیر منظورشدہ ٹورنامنٹ میں کھیلنے  کیلے گیا۔ تو ڈی ایف اے...
17/11/2025

اگر کوئی بھی کھلاڑی ینگ الیون سمبٹ کے ساتھ پشاور لیگ یا کسی بھی غیر منظورشدہ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کیلے گیا۔ تو ڈی ایف اے سوات سوات اُس کھلاڑی کے خلاف قانونی کارروائی کریںگے ۔

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے، ڈی ایف اے سوات نے ینگ الیون سمبٹ پر چھ ماہ کی پابندی عائد کی ہے۔اس فیصلے کے بعد اب بہت سے لوگ...
03/11/2025

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے، ڈی ایف اے سوات نے ینگ الیون سمبٹ پر چھ ماہ کی پابندی عائد کی ہے۔
اس فیصلے کے بعد اب بہت سے لوگ اتحاد بریکوٹ، علیگرامہ الیون اور اقبال ڈاگے کے بارے میں سوالات اٹھا رہے ہیں کہ اگر ینگ الیون سمبٹ پر پابندی لگی ہے تو ان ٹیموں پر کیوں نہیں؟ 🤔

اس حوالے سے جب ہم نے ڈی ایف اے سوات کے ایک ممبر سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ:

“ینگ الیون سمبٹ نے آؤٹ ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں بغیر اجازت حصہ لیا، اسی لیے اس پر پابندی لگائی گئی۔”
جبکہ دوسری جانب اتحاد بریکوٹ، علیگرامہ الیون اور ڈی ایف اے سوات ٹیم نے بونیر میں ٹورنامنٹ میں شرکت اجازت لے کر کی،اور اقبال ڈاگے نے صوابی میں شرکت بھی ڈی ایف اے سوات کی اجازت سے کی۔

ڈی ایف اے ممبر نے مزید بتایا کہ: ینگ الیون سمبٹ کے اپنے سیکرٹری فیاض کو بھی علم نہیں تھا کہ ٹیم نوشہرہ میں کھیل رہی ہے، حالانکہ وہ خود ڈی ایف اے سوات کے نمائندے ہیں۔مطلب ینگ الیون سمبٹ نے ڈی ایف اے سوات کے کسی بھی ممبر کو نہیں بتایا، اور نہ کسی سے اجازت لی ہے۔

کیا ڈی ایف اے سوات کا فیصلہ درست تھا یا غلط؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں �

ڈسٹرکٹ لوئر دیر فٹبال ایسوسیشن نے بھی فیصلہ کیا ہیں۔ لوئر دیر میں جتنے بھی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہیں ۔اس میں بھی ینگ الیون...
02/11/2025

ڈسٹرکٹ لوئر دیر فٹبال ایسوسیشن نے بھی فیصلہ کیا ہیں۔ لوئر دیر میں جتنے بھی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہیں ۔
اس میں بھی ینگ الیون سمبٹ پر پابندی ہوگی۔

ڈی ایف اے سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال کے جانب سے ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ پر چھ ماہ کی پابندی لگا دی گئی ۔۔
30/10/2025

ڈی ایف اے سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال کے جانب سے ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ پر چھ ماہ کی پابندی لگا دی گئی ۔۔

21/10/2025

Address

District Football Association Swat
Mingora
00634

Telephone

+923080971702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFA Swat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DFA Swat News:

Share