14/04/2025
تھانہ کانجو کے حدود چھوٹا کالام میں واقع 3D فیلنگ سٹیشن میں ڈکیتی کی اطلاع۔
ڈکیتی کی واردات میں نا معلوم ملزمان اسلحہ کی نوک پر پمپ سیلز مین
سے 24 لاکھ 50000 روپے لے کر فرار۔
اطلاع کی پیش نظر تھانہ کانجو پولیس کی فوری کارروائی۔ واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف شاہراؤں پر ناکہ بندیاں اور تلاشی جاری۔
Newscaster: Asif Ahmad Khattak