Roznamaswat.com

Roznamaswat.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roznamaswat.com, Media/News Company, Mingora.

25/04/2026
08/08/2025



Prof. Dr. Syed Salman Shah

Saturday: Makka Medical Complex, Near Central Hospital, Saidu Sharif District Swat.

For appointment contact on this number : 03262566688

صوبائ حکومت میں کرپشن عروج پر !کوہستان سکینڈل ، سولرائیزیشن سکینڈل ، ملم جبہ سکینڈل ، بی آر ٹی کے بعد اب 354ارب روپے کی ...
29/07/2025

صوبائ حکومت میں کرپشن عروج پر !
کوہستان سکینڈل ، سولرائیزیشن سکینڈل ، ملم جبہ سکینڈل ، بی آر ٹی کے بعد اب 354ارب روپے کی بلدیاتی اداروں میں بے ضابطگیوں کی رپورٹ ۔
متعلقہ اداروں سے صاف و شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں

انتقال پر ملال
26/07/2025

انتقال پر ملال

چوری شدہ گاڑی کی اطلاعرحیم آباد مینگورہ سوات سے ایک گاڑی چوری ہو گئی ہے۔ گاڑی کا نمبر LOQ-343 ہے، جو گزشتہ رات چوری ہوئی...
25/07/2025

چوری شدہ گاڑی کی اطلاع

رحیم آباد مینگورہ سوات سے ایک گاڑی چوری ہو گئی ہے۔ گاڑی کا نمبر LOQ-343 ہے، جو گزشتہ رات چوری ہوئی۔

کوئ ٹیکس قابل قبول نہیں !لنڈاکی ٹول پلازہ کی تعمیر ناقابل قبول ہے ۔ اس طرح کی اقدامات سے پُر امن سوات شورش اور انتشار کا...
22/07/2025

کوئ ٹیکس قابل قبول نہیں !
لنڈاکی ٹول پلازہ کی تعمیر ناقابل قبول ہے ۔
اس طرح کی اقدامات سے پُر امن سوات شورش اور انتشار کا شکار ہوگا ۔
محمد امین (سابق ایم پی اے) نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی ۔

28/02/2025


سیدو شریف اللہ اکبر مسجد فائرنگ واقعہ،
گرفتار ملزم کی شناخت فضل ہادی ولد اکبر خان سکنہ شگئی سیدو شریف سے ہوئی,
سیدو شریف میں پیش آنے والے اللہ اکبر واقعے کی ابتدائی تحقیقات میں پیش رفت،
واقعے میں تاحال کسی دہشت گردی کے عنصر کے شواہد نہیں ملے،ڈی پی او سوات،
ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں،ڈی پی او سوات،
ملزم نے کچھ سال قبل اپنی بہن کو بھی قتل کیا تھا،
ڈی پی او سوات۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،
ڈی پی او سوات ناصر محمود

Address

Mingora
19130

Telephone

+923415670116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznamaswat.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share