Swat kabal Daily news

  • Home
  • Swat kabal Daily news

Swat kabal Daily news On this you will find updated news of swat especially tehsil kabal

19/07/2024
19/07/2024
30/03/2024

د کبل نہ برہ مخلوق ٹول پہ ویخی اودہ دے زکہ یو دا بجلی دا حل دے
بجلی د نری باران سرہ غائب یی
دہ دی بہ اخر سہ حل راوزے او سوک بہ یہ تپوس کئ، دا فالٹس بہ اخر کلہ ختمیگی۔۔۔?

18/02/2024
06/02/2024

‏فرعون کے بیٹے منفتاح کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا
*دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا*
سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

"پختون خواہ کی قابلِ فخر بیٹی اور بدنسل ٹک ٹاکرز!!!ڈاکٹر سویرا پرکاش پختون خواہ کے ضلع بونیر ڈگر کے مشہور مسیحا ڈاکٹر پر...
05/02/2024

"پختون خواہ کی قابلِ فخر بیٹی اور بدنسل ٹک ٹاکرز!!!

ڈاکٹر سویرا پرکاش پختون خواہ کے ضلع بونیر ڈگر کے مشہور مسیحا ڈاکٹر پرکاش کی بیٹی ہے۔
ڈاکٹر پرکاش بونیر ڈگر میں اپنی کلینک میں غریب اور بالخصوص دینی مدارس کے طلبہ کا علاج فری کرتے ہیں۔
ڈاکٹر پرکاش کی بیٹی ایک ٹیٹھ پختون معاشرے میں اس وقت صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لئے کھڑی ہوئی ہے۔
سویرا پرکاش نہ صرف پاکستان بلکہ پختون خواہ کا ایک اجلا چہرہ ہے جس پر اس وقت عالمی دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں اور دنیا میں پختون معاشرے کا ایک سوفٹ امیج جارہا ہے۔
لیکن انتہائی دکھ اور درد کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے پختون سماج میں موجود کچھ بدنسل ٹک ٹاک پر سویرا پرکاش کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ یہ بدذات پورے پختون سماج کے خوبصورت چہرے پر کالک ہے۔
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ پیدا کہاں ہوئے ہیں، ان کی تربیت کہاں ہوتی ہے اور انکو روکنے والا کوئی کیوں نہیں ہے۔
دوسری طرف کچھ بد زات لوگ انکے سوشل میڈیا پیجز پر گالیاں دیتے نظر آئے ہیں جس بارے میں ڈاکٹر سویرا نے خود ایک ویڈیو بنا کر یہ کہا ہے کہ حالانکہ میں ہندو ہو لیکن میں پاکستانی اور پٹھان گھرانے میں پیدا ہوئی اس ملک و قوم کی بیٹی ہوں۔ مجھے بتائے کہ میں پوری دنیا میں پختونوں اور پاکستانیوں کا کیا امیج پیش کرونگی جب وہ آپکو میرے پیج پر گالیاں دیتے دیکھیں گے؟

میں ڈاکٹر سویرا سے اپنے پوری پختون قوم کی طرف سے معافی مانگتا ہوں، امید ہے کہ وہ ان بدنسلوں کو نظر انداز کرے گی۔۔۔
❤️

دا خلق د خپل حکومت نہ روزگار نہ غواڑی صحت نہ غواڑی تعلیم نہ غواڑی ارزانی نہ غواڑی خو صرف او صرف پہ خپلہ خاورہ امن غواڑی۔
26/04/2023

دا خلق د خپل حکومت نہ روزگار نہ غواڑی صحت نہ غواڑی تعلیم نہ غواڑی ارزانی نہ غواڑی خو صرف او صرف پہ خپلہ خاورہ امن غواڑی۔

25/04/2023

ہم سوات والوں کی بدقسمتی اس دن سے شروع ہوچکی تھی ، جس دن ایک ترقی یافتہ ریاست سوات کو ایک تباہ شدہ پاکستان میں ضم کر دیا گیا۔

Address


Telephone

+923429611205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat kabal Daily news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat kabal Daily news:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share