Mera Swat

Mera Swat میرا سوات ایک سوشل نیوز چینل ہے جو سوات اور ملحقہ علاقو?

25/09/2022

چورنی مریم چورنی مریم اورنگزیب لندن ائی ہے

25/09/2022

نجی تعلیمی اداروں کا علاقے کے فلاح وبہبود میں اہم کردار ہے،ارشد خان

22/09/2022

ایم ولی خان کو بریسٹر سیف کا ایک بار پھر کراراہ جواب۔

14/09/2022

ماضی کو یاد رکھنا، کہ وزیرستان میں آپریشن شروع کیا گیا، لیکن وہاں یہ آگ تھما نہیں بلکہ پورے خیبرپختونخوا اور ملک کی بیشتر حصے لپیٹ میں لئیے گئے... سارے پاکستان سے کہتا ہوں ھوش کے سانس لیں کہ اگر چنگاری سوات پر کریگی، لیکن یاد رکھنا شعلے پُورے ملک بھڑک اٹھی گی.....
یہ مسئلہ صرف سوات ملاکنڈ ڈویژن کا نہیں بحثیت مسلمان ھم سب کا ہے

08/09/2022

“آج انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے دن میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ تمام والدین اساتذہ اور بزرگ اس بات پر توجہ دیں کہ پاکستان کی شرح خواندگی بڑھ تو رہی ہے مگر ابھی بھی بہت سے بچے سکول سے باہر ہیں۔ ہمیں ان کو سکول لانا ہوگا کیونکہ اس ملک کا مستقبل ان بچوں کے ہاتھ میں ہے۔ “ شہرام خان ترکئی

08/09/2022

نسیم شاہ کے دو جہازی چھکے ایک کابل أئرپورٹ کے لیۓ اور دوسرا دلی ائرپورٹ🤣🤣😁😁
شاباش پاکستان شاباش نسیم شاہ شاہ پورے پاکستان کے دل جیت لئے لیے

Address

Mingora Swat
Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share