Swat Today

Swat Today Local News and current affairs

سوات اور ملحقہ علاقوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات، معیاری ڈاکومنٹریز، انٹرویو اور تصدیق شدہ خبروں کا چینل
One can find authentic, reliable and balance reporting, news, documentaries, current affairs, talk shows about Swat and surrounding areas.

23/07/2025

خوازہ مدرسہ کیس میں مزید نوملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی پی او محمد عمر خان
مدرسے سے بچوں پر تشدد کے مزید خواہد ملے ہیں
قتل کے مقدمے میں چار میں سے دو ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں ، ڈی پی او سوات کا پریس کانفرنس

23/07/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوازہ خیلہ واقع کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں

23/07/2025
23/07/2025

مینگورہ شہر میں وقفے ، وقفے سے بارش جاری

22/07/2025

خوازہ خیلہ مٹہ چوک میں مدرسے کے طالب علم کے لئے احتجاجی مظاہرہ جاری

سوات: خوازہ خیلہ میں بچے پر تشدد اور مارنا انتہائی ظلم ہے، ایوا جی الائنس بچے کے ورثاء کو انصاف دلانے میں ہر قسم مدد فرا...
22/07/2025

سوات: خوازہ خیلہ میں بچے پر تشدد اور مارنا انتہائی ظلم ہے، ایوا جی الائنس بچے کے ورثاء کو انصاف دلانے میں ہر قسم مدد فراہم کرینگے، ثمرین حکیم ایڈووکیٹ ، سوات میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی مختلف تنظیموں کے اتحادیہ ایواجی الائنس نے خوازہ خیلہ میں مدرسے کے طالبِ علم پر تشدد اور مارنے پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ ایوا جی الائنس کے ہنگامی اجلاس میں متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے، اس موقع پر تنظیم کی رہنما ثمرین حکیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ ایواجی الائنس کے ممبران متاثرہ خاندان کے گھر جائینگے ان کے ساتھ تعزیت کے علاؤ ہر قسم کی اخلاقی و قانونی تعاون کرینگے۔ انہوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائیں اس کے علاؤہ چائلڈ پروٹیکشن ادارے کہ ذمہ داری ہے کہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار کے مدرسے میں بچے کے ساتھ ظلم پر اہلیان خوازہ خیلہ کا احتجاجی مظاہرہ ضلع انتظامیہ نے مدرسے کو سیل کر دیا

22/07/2025

بچوں پر مدرسے اور سکول میں تشدد بارے خوازہ خیلہ کے عالم دین مفتی اسد اللہ کا موقف سامنے آگیا
معاشرے میں بچوں پر تشدد بارے آگاہی ضروری ہے، مفتی اسد اللہ

22/07/2025

سوات خوازہ خیلہ میں مدرسے کے طالب علم واقع پر رحیم آباد دارالعلوم کے مہتم مولانا صدیق احمد کا موقف سامنے آگیا

سوات خوازہ خیلہ مدرسے افسوسناک واقعہ
22/07/2025

سوات خوازہ خیلہ مدرسے افسوسناک واقعہ

سوات مدین میں مکان منہدم تین جاں بحق ایک زخمی
21/07/2025

سوات مدین میں مکان منہدم تین جاں بحق ایک زخمی

21/07/2025

مینگورہ سٹی سنٹر قمبر کی حالت

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Today:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

One can find authentic, reliable and balance reporting, news, documentaries, current affairs, talk shows about Swat and surrounding areas.