Public news source

Public news source publice news source (PNS) is a news page for a general information intertainment and education.

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  سکندر عرف خان گلاب کے والد محترم محمد ایصال خان مرحوم کا جسدِ خاکی پاکستان پہ...
09/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکندر عرف خان گلاب کے والد محترم محمد ایصال خان مرحوم کا جسدِ خاکی پاکستان پہنچ چکا ہے۔
ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔

26/12/2025

مٹہ بر سوات شیل پمپ کے سامنے سوزوکی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ایکسڈنٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

25/12/2025
25/12/2025

گورنمنٹ سکول پشاور میں شاندار تقریب
#

کل بروز جمعرات، 25 دسمبر کو قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
24/12/2025

کل بروز جمعرات، 25 دسمبر کو قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

24/12/2025

محمد شیر خان اف بیجورہ بیدرہ کا عمرہ ادائیگی کے بعد واپسی" اہلیان بیجورہ کیجانب سے ہر جوش استقبال کیا
#19نیوز

شیرپلم، تحصیل مٹہ، بر سوات کے رہائشیآدم خان ولد بحرمندکو کسی نامعلوم اشخاص نے بے ہوشی کی دوا پلا کر لوٹ لیا ہے۔اس وقت وہ...
24/12/2025

شیرپلم، تحصیل مٹہ، بر سوات کے رہائشی
آدم خان ولد بحرمند
کو کسی نامعلوم اشخاص نے بے ہوشی کی دوا پلا کر لوٹ لیا ہے۔
اس وقت وہ راولپنڈی / اسلام آباد کے درمیان کوسٹر میں بے یارو مددگار بیٹھا ہوا ہے اور شدید پریشانی کی حالت میں ہے۔
اگر کوئی جاننے والا، رشتہ دار یا دوست یہ پیغام دیکھے تو
براہِ کرم فوری طور پر مدد کریں اور دوسروں تک یہ اطلاع پہنچائیں۔
جزاک اللہ خیر

24/12/2025

مٹہ بار ایسوسی ایشن کے ممتاز قانون دان انور علی خان ایڈووکیٹ نے بر سوات کو الگ ضلع کا درجہ ملنے پر مٹہ بار روم میں وکلاء برادری کے ہمراہ کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وکلاء نے اسے بر سوات کے عوام صحافی برادری اور وکلاء برادری کی جدوجہد کی کامیابی قرار دیتے ہوئے نئے ضلع کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
اورایم پی ایز ،ایم این ایز کا شکریہ ادا کیا

24/12/2025

خوازہ خیلہ ہسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوئیں، تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی بنی مگر آج تک ذمہ داران کا تعین نہ ہوسکا۔ یہ ادویات غریب مریضوں کا حق تھیں جو بے دردی سے لوٹ لی گئیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ اعلیٰ حکام، سول سوسائٹی، صحافی برادری اور ہیومن رائٹس سب خاموش ہیں۔
ایم ایس خوازہ خیلہ سے مطالبہ ہے کہ فوری اور شفاف تحقیقات کر کے قوم کو بتایا جائے کہ غریبوں کا حق کیوں چرایا گیا اور ذمہ دار کون ہیں۔

بر سوات چاتوڑیا گٹ شور پبلک نیوز سورس گورنمنٹ پرائمری سکول چاتوڑیا گٹ شور کے معزز استاد محترم عبدالرحمان صاحب آج اپنی طو...
24/12/2025

بر سوات چاتوڑیا گٹ شور
پبلک نیوز سورس
گورنمنٹ پرائمری سکول چاتوڑیا گٹ شور کے معزز استاد محترم عبدالرحمان صاحب آج اپنی طویل، شاندار اور قابلِ فخر تعلیمی خدمات مکمل کرنے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر اساتذہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ نے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
محترم عبدالرحمان صاحب نے اپنے تدریسی دور میں دیانت، خلوص اور محنت کے ساتھ طلبہ کی تعلیم و تربیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی تعلیمی خدمات کو ادارے اور علاقے کے لیے ایک قیمتی سرمایہ قرار دیا گیا۔ شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور آنے والی نسلیں ان کی محنت سے مستفید ہوتی رہیں گی۔
آخر میں شرکاء نے محترم عبدالرحمان صاحب کے لیے صحت مند، پُرسکون اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔
اور پھولوں کی ہار پہنا کر خوش آمدید کہے

Address

Swat Kpk
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public news source posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share