Qalam News

Qalam News QALAM News is National based online news Agency,provide latest updates around the coun

15/02/2023

پیٹرول کی قیمت میں 22روپے 20 پسے کا اضافہ,,, نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگئی

15/02/2023

تور گل تور گل خان پی ٹی آئی ورکرز کی لڑائی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں قومی و صوبائی اسمبلی انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے تمام بلدیاتی عہدیداران ...
04/02/2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں قومی و صوبائی اسمبلی انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے تمام بلدیاتی عہدیداران کو suspend کر دیاہے. الیکشن کمیشن نے یہ ہدایات آئین کے آرٹیکل (3)218 اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 3اور8 کے تحت جاری کیں

پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر میں 35 ،35 روپے کا اضافہ کر دیا
29/01/2023

پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر میں 35 ،35 روپے کا اضافہ کر دیا

سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں نامعلوم افراد نے کرفیو لگا دیا، ہسپتال کے مین گیٹ کو تالے لگا دئے گئے، تمام لفٹ بند، سیکورٹی ...
29/01/2023

سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں نامعلوم افراد نے کرفیو لگا دیا، ہسپتال کے مین گیٹ کو تالے لگا دئے گئے، تمام لفٹ بند، سیکورٹی کا عملہ غائب ۔ واضح رہے کہ اس ہسپتال میں سو سے ذائد افراد کو بلا ضرورت بھرتی کیا گیا ہے جو اپنا نجی کام کرتے ہیں اور ہسپتال میں حاضری تک نہیں لگاتے ۔ د تور گل خبرہ حساب خو بہ غواڑو

بریکنگ نیوز۔عبید خان شھید کےبلوحقین واہلیان سوات نے بڑا مطالبہ کردیا۔پولیس سٹیشن بنڑ میں شہید ہونے والےعبید کے لواحقین و...
28/01/2023

بریکنگ نیوز۔
عبید خان شھید کےبلوحقین واہلیان سوات نے بڑا مطالبہ کردیا۔
پولیس سٹیشن بنڑ میں شہید ہونے والےعبید کے لواحقین واہلیان سوات کا بڑا مطالبہ،ڈی پی او سوات شفیع اللہ کو فوری طور پر تبدیل کرکے تحقیقات کیلئے فل جے ائی ٹی تشکیل دی جائے،
منجانب :لواحقین عبید خان شھیدواہلیان سوات۔

الخدمت فاؤنڈیشن نے 2022ء میں 13 ارب 97 کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ کیے، 2 کروڑ 18 لاکھ افراد مستفید ہوئے۔ الحمدللہحل صرف جماعت...
28/01/2023

الخدمت فاؤنڈیشن نے 2022ء میں 13 ارب 97 کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ کیے، 2 کروڑ 18 لاکھ افراد مستفید ہوئے۔ الحمدللہ
حل صرف جماعت اسلامی

بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ این اے 168 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار کامرا...
28/01/2023

بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ این اے 168 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار کامران ملک، پی پی 253 نصر اللہ خان ناصر، پی پی 254 سید ذیشان اختر سمیت زمہ داران اور کارکنان کی شرکت۔
کنونشن میں معززین شہریوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کا کاشتکار، مزدور رو رہا ہے، جاگیرداروں اور وڈیروں کے اپنے کام ہو رہے ہیں، غریبوں کو کوئی سہولت میسر نہیں۔ ملک میں سرکاری سکول اس لیے تباہ ہیں کیوں کہ حکمرانوں کے بچے یہاں نہیں پڑھتے۔ حکومت سیلاب متاثرین کے گھر بنائے، ورنہ عوام حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے۔ ملک پر مسلط حکمرانوں کو اسمبلیوں کی بجائے جیلوں میں ہونا چاہیے۔

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے گورنر ہاؤس پشاور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے 7 رکنی وفد ک...
28/01/2023

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے گورنر ہاؤس پشاور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے 7 رکنی وفد کی ملاقات جن میں افغانستان بزنس کمیونٹی خصوصی شامل ہیں۔

وفد میں نگران وزیر حاجی فضل الٰہی اور محمد عدنان جلیل سمیت ممبر اے سی سی آئی/ اے پی سی ای اے عبداللہ عزیز، کوآرڈینیٹر ایف پی سی سی آئی سرتاج احمد خان، چیرمین اے پی سی ای اے منہاج الدین نے گورنر صاحب سے کاروباری امور پر تبادلہ خیال کیا اور منسلک مسائل پر بات کی۔

گورنر صاحب نے آئے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات جاری کر دیئے۔

گورنر صاحب کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کی مثال دو بھائیوں کی سی ہے۔ باہمی تعاون کے ساتھ آگے بڑھتے جائیں گے۔ ہم مل کر کوششیں جاری رکھے گے تاکہ دونوں ممالک کو فائدہ ہو۔ گورنر ہاؤس کے دروازے بزنس کمیونٹی کے لیے کھلے ہیں۔

وفد نے گورنر صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

جاری کردہ۔
معاذ فدا / ذیشان خان

28/01/2023

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کے 8حلقوں پر 16مارچ 2023کو ضمنی انتخابات کا اعلان دوسری طرف گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

Election Commission Of Pakistan - ECP
Governor Khyber Pakhtunkhwa
Haji Ghulam Ali Governor Khyber Pakhtunkhwa
Imran Khan
Hamza Shahbaz Sharif
Prime Minister's Office of Pakistan
Aimal Wali Khan Fazal Hakeem Sardar Hussain Babak Murad Saeed Ali Amin Khan Gandapur Asad Qaiser Dr. Noor Ul Haq Qadri Shehryar Khan Afridi

خیبر پختونخوا میں 28 جنوﺭی سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ ۔بارشوں اور برفباری کا س...
27/01/2023

خیبر پختونخوا میں 28 جنوﺭی سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ ۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 30 جنوری پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

دیربالا عشیری درہ بارکند میں دو دن پہلے برفانی تودے کے باعث برف تلے دبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال دی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔...
27/01/2023

دیربالا عشیری درہ بارکند میں دو دن پہلے برفانی تودے کے باعث برف تلے دبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال دی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
جانبحق ہونے والوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں ۔
دو دن مسلسل امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیکر دیربالا پولیس، دیر لیویز، ریسکیو 1122 الخدمت فاونڈیشن، سول ڈیفنس اور مقامی افراد نے کامیاب ریسکیو آپریشن کے ذریعے لاپتہ افراد کو بھاری برف تودے سے نکال دیا ۔۔

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share