Awam ki Awaz

Awam ki Awaz 🧡🌿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ🌿🧡

28/06/2025

ملک میں ناانصافی کے خلاف جو آواز اٹھاتا ہے اس پر جھوٹے مقدمات بنا کر اسے خاموش کروانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

22/01/2025

‏پی ٹی آئی کے نعیم حیدر پنجوتھہ اور ن لیگ کے اختیار ولی کے درمیان پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران ہاتھا پائی… دونوں کو معمولی زخم بھی آئے


21/01/2025

*صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

*کچھ لوگ سمجھتے تھے میرے لئے سیاست میں واپسی ممکن نہیں،*

*آج میں یہاں پر کھڑا ہوں آپ کے سامنے کیونکہ لوگ میرے ساتھ کھڑے تھے-*🚨

19/01/2025

*‏القادر یونیورسٹی میں بچے مفت کلاسز Attend کر رہے تھے جب عمران خان کو سزا ہوئی ۔ طلبہ میں شدید مایوسی ہے*
*یہ کلپ عمران خان کے نیک نیتی کا ثبوت ہے اس کلپ میں حقیقت آیاں ہے*

*عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ، القادر یونیورسٹی کیس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔*
17/01/2025

*عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ، القادر یونیورسٹی کیس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔*

16/01/2025

پنجاب کی مشہور ٹک ٹاکر خاتون آکاش وانی اپنی نئی ٹک ٹاک content کیلئے شوبازی کرتے ہوئے!🤣🖐️

15/01/2025

🤔🤔🤔🤔



15/01/2025

Hello friend's 🥰 follow me for new updates

15/01/2025

🥰🥰🥰

کچھ تصویریں بولتی نہیں بلکہ چیخ اٹھتی ہیں،پہلی تصویر میں ایک بھارتی آرمی چیف ایک وزیر اعلیٰ کے سامنے بیٹھا ہے، جو عوام ک...
14/01/2025

کچھ تصویریں بولتی نہیں بلکہ چیخ اٹھتی ہیں،

پہلی تصویر میں ایک بھارتی آرمی چیف ایک وزیر اعلیٰ کے سامنے بیٹھا ہے، جو عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ آرمی چیف کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کر رہا ہے۔

دوسری تصویر میں پاکستان کےآرمی چیف نے ایک وزیرِ اعلی کو ساتھ بیٹھا کر اجلاس کی سربراہی کر رہا ہے،وہ عوامی منتخب وزیر اعلیٰ جس کو پورے پاکستان میں تاریخی مینڈیٹ ملا ہے

پاکستان میں سویلین بالادستی نہیں ہے اور بھارت میں پاکستان سے کئی گنا زیادہ سویلین بالادستی ہے، بھارت معیشت کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور پاکستان بھیک مانگنے میں پہلے نمبر پر ہے۔

ملکی ترقی کے لیے پہلی ترجیح بلڈی سویلینز کی بالادستی قائم کرنا ہںو گی۔۔۔۔۔۔!!

14/01/2025

حاصل پور میں انسانیت سوز واقعہ طاہر نامی غریب شخص کے گدھے کے 1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں چاروں پاؤں کاٹ دئے گئے
گدھا پوری رات سخت سردی میں کھیتوں میں تڑپتا رہا اور آوازیں سننے پر پتہ چلا کہ کسی نامعلوم ظالم شخص نے بے دردی سے گدھے کے چاروں پاؤں کاٹ دئے انسانیت سوز واقعہ

12/01/2025

*_‏القادر یونیورسٹی بنانے کا مقصد پاکستان میں الازہر یونیورسٹی جیسا ایک اسلامی تحقیقاتی ادارہ قائم کرنا تھا_*

*_لیکن اسٹیبلشمنٹ نے بغضِ عمران میں اس خیراتی ادارے کو بھی عمران خان کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی_*

Address

Mingora
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam ki Awaz:

Share