26/08/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ — سوات 🇵🇰💚
سوات کے نوجوانوں کے لیے ایک مضبوط، متحرک اور باصلاحیت ٹیم تشکیل دینے کا وقت آ گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منشور، قیادت اور ترقی کے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے سوات کے تمام نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔
اگر آپ بھی نوجوانوں کی آواز بننا، مثبت سیاست کا حصہ بننا اور سوات کی ترقی و خوشحالی کے لیے کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ سوات کا حصہ بنیں۔
آئیں مل کر ایک مضبوط نوجوان ٹیم بنائیں، اپنی آواز کو طاقت دیں اور سوات کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 🇵🇰❤️
Dr Salman Zafar
Youth President Swat