AzadNews.Tv

AzadNews.Tv AzadNews.Tv is a well reputed media outlet based in Mingora Swat. The Reporters team of AzadNews.Tv 0342-7788916 AzadNews.TV

07/06/2026

مہوڈنڈ کالام: جہاں دل کو سکون ملتا ہے ۔۔

07/06/2026

چارسدہ: سردریاب میں فیملی کی کشتی الٹنے سے 7 افراد دریائے کابل میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام افراد کو نکال لیا، تاہم ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک بچے کو بے ہوشی کی حالت میں بچا لیا گیا۔ ذرائع

07/06/2026

مہوڈنڈ جھیل: تیز ہواؤں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ کر جھیل میں جا گرا

سوات کی خوبصورت مہوڈنڈ جھیل کے کنارے تیز ہواؤں کے باعث ایک بڑا درخت جڑ سے اکھڑ گیا۔ خوش قسمتی سے واقعے کے وقت درخت کے نیچے کوئی شخص موجود نہیں تھا، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ درخت سیدھا جھیل میں جا گرا ۔۔

دل دہلا دینے والی خبر ۔۔تین ماہ تک بیماری سے لڑنے والا ننھا محمد آیان آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا ۔۔والد آیاز خان روزگ...
07/06/2026

دل دہلا دینے والی خبر ۔۔

تین ماہ تک بیماری سے لڑنے والا ننھا محمد آیان آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا ۔۔
والد آیاز خان روزگار کی خاطر دبئی میں تھے۔ جب انہیں اپنے بیٹے کی تشویشناک حالت کا علم ہوا تو وہ فوری طور پر کراچی پہنچے، مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔ باپ نے اپنے جگر کے ٹکڑے سے آخری ملاقات کی، اسے سینے سے لگایا، اور چند لمحوں بعد محمد آیان ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔
آج مرحوم کی میت کراچی سے اپنے آبائی گاؤں راحت کوٹ، مٹہ سوات روانہ کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان اور وقت بعد میں جاری کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ننھے محمد آیان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

07/06/2026

یہ لوگ اپنے حرام کو حلال کرنے کے چکر میں ہمارا حلال بھی حرام کر رہے ہیں ۔۔

07/06/2026

دل کا سکون ہے مہوڈنڈ!

سرسبز پہاڑ، بہتے جھرنے، ٹھنڈی ہوائیں اور قدرت کے حسین نظارے، کالام واقعی دل کو سکون دینے والی جنت ہے ۔۔

07/06/2026

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے دور حکومت میں منظور کردہ 15 ارب روپے کی ترقیاتی منصوبوں کی واپسی کی ذمہ دار کون؟

سپاس تعزیت ۔۔
07/06/2026

سپاس تعزیت ۔۔

07/06/2026

میاندم: شادی میں شرکت کے لیے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار
میاندم کے مقام پر ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاڑی میں سوار افراد غرشین سے تعلق رکھتے تھے اور شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ حادثے میں چند افراد زخمی ہوئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔ ذرائع

07/06/2026

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AzadNews.Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AzadNews.Tv:

Share