tindodag swat

tindodag swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from tindodag swat, Digital creator, kpk swat tindodag, Mingora.

13/07/2026
تندوڈاگ سوات اتوار 12 جولائی،  2026📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣سوات گاؤں تندوڈاگ محلہ تھانہ(اللہ اکبرمس...
12/07/2026

تندوڈاگ سوات
اتوار 12 جولائی، 2026
📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
سوات گاؤں تندوڈاگ محلہ تھانہ(اللہ اکبرمسجد) سے تعلق رکھنے والے جناب فضل خالق، جناب عبدالخالق اور جناب حسین خالق کا والد محترم جناب محمد خالق ماما برضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے نیو ماڈل ٹاؤن(نزدپراناپٹرول پمپ جی ٹی روڈ) تندوڈاگ سوات میں ادا کی جائیگی جبکہ فاتحہ خوانی مسجد اللہ اکبر محلہ تھانہ میں ہو رہی ہے۔
اللہ تعالٰی مغفرت نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔

شکریہ اور دعائیںہمارے گاؤں کے معزز حضرات برکت علی جی اور بخت محمد خان نے سرکاری سڑک طارق ابادمیں موجود گڑھوں کو اپنی کوش...
05/07/2026

شکریہ اور دعائیں

ہمارے گاؤں کے معزز حضرات برکت علی جی اور بخت محمد خان نے سرکاری سڑک طارق ابادمیں موجود گڑھوں کو اپنی کوشش سے بھر کر ہموار کیا، جس سے اہلِ علاقہ کو آمدورفت میں بڑی سہولت ملی۔

اللہ تعالیٰ ان دونوں حضرات کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کی جان، مال اور عزت میں برکت دے، اور انہیں مزید ایسے فلاحی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

جو لوگ معاشرے کی بہتری کے لیے عملی قدم اٹھاتے ہیں، وہ واقعی قابلِ تحسین ہیں۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَپنجیگرام کے حسین علی، سبحان علی اور برکت علی کے والد صاحب  محمد زوبیر انتقال...
27/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پنجیگرام کے حسین علی، سبحان علی اور برکت علی کے والد صاحب محمد زوبیر انتقال کر گئے ہیں۔

تمام عزیز و اقارب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
نمازِ جنازہ آج شام 9:45 بجے اداکی جائنگے

🌹 خوشی کی خبر 🌹ہمارے عزیز دوست جناب شجاعت علی صاحب کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بلوگرام سے گورنمنٹ ہائی سکول تندوڈاگ می...
23/06/2026

🌹 خوشی کی خبر 🌹

ہمارے عزیز دوست جناب شجاعت علی صاحب کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بلوگرام سے گورنمنٹ ہائی سکول تندوڈاگ میں تبادلے پر دلی مبارکباد اور خوش آمدید۔

یہ خوشی اس لیے بھی خاص ہے کہ جس ادارے میں کبھی آپ نے ایک طالب علم کی حیثیت سے علم حاصل کیا، آج اسی ادارے میں ایک استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ محنت، لگن اور استقامت کا خوبصورت ثمر ہے اور نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال بھی۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کے علم و تجربے میں برکت دے، اور آپ کے ذریعے طلبہ اور ادارے کو بے شمار فوائد حاصل ہوں۔

طالب علم سے استاد تک کا یہ سفر یقیناً قابلِ فخر اور قابلِ تقلید ہے۔

تندوڈاگ آمد پر دلی خوش آمدید اور نیک تمنائیں! 🌹

تندوڈاگ واٹساپ گروپ
10/06/2026

تندوڈاگ واٹساپ گروپ

WhatsApp Group Invite

01/06/2026

تندوڈاگ فوڈ سنٹر لذیذ کھانوں کا مرکز یہاں پر ہر قسم ذائقہ دار کھا نہ دستیاب ہیں۔ #مختیار & برادرز جی ٹی روڈ نزد فضل معبود دکاندار تندوڈاگ سوات

24/05/2026

Tindoda wali bal final mach
Tindoda vs kokarai
vinner kokarai

09/05/2026

08 مٸ 2026
افتتاح فیملی مارٹ تندوڈاگ سوات نزد طاہر میڈیکل سٹور
جہاں پر اپ کو ملے گے اشیاۓ خوردنوش، کراکری،کامیٹکس غرض ضروریات زندگی کے ہر چیز ایک چھت کے نیچے باصحولت دستیاب ہونگے۔

Address

Kpk Swat Tindodag
Mingora
0000

Telephone

+923431980800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tindodag swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to tindodag swat:

Shortcuts

Share