Daily Ehsas news

Daily Ehsas news Social Media News Page

04/05/2025
04/05/2025

SOCIAL MEDIA MOUNTIZIONS AVAILABLE COME CONTACT ON WHATSAPP
03005755534

14/02/2024

MASHALLAH ❤️❤️

Unstoppable In Death Overs😊😘
16/03/2023

Unstoppable In Death Overs😊😘

congratulation to multan sultan
10/03/2023

congratulation to multan sultan

10/03/2023

کرکٹ ایک نشہ ہے اور اسلام میں نشہ حرام ہے 🙏
باقی ملتان کو مبارک ہو

پانڑ میں جہاں اب الازہر سکول کی عمارت ہے اس مقام پر سڑک سیدھی ہے ۔اس کے دونوں اطراف سپیدے کے درخت عجیب بہار کا سماں باند...
08/03/2023

پانڑ میں جہاں اب الازہر سکول کی عمارت ہے اس مقام پر سڑک سیدھی ہے ۔اس کے دونوں اطراف سپیدے کے درخت عجیب بہار کا سماں باندھتےتھے۔ اسمیں پرندوں کے گھونسلے ہوا کرتےتھے۔ان پرندوں کا اتنا شور ہوتاتھا کہ کان پڑی آواز سناٸی نہیں دیتی تھی۔ میں اپنے لڑکپن میں گلے میں غلیل لٹکاۓ یہاں آتاتھا۔ اور ماحول کی سحرافرینی کا لطف اُٹھا تھا۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے فلموں کی شوٹنگ کے لیے بھی یہ مقام مشہور تھا۔ ۔
لیکن اب یہ سب کچھ قصٸہ پارینہ بن چکا ہے۔ یہاں گزرنے والے اب یہاں سے یونہی گذر جاتے ہیں۔ کوٸی توجہ ہی نہیں دیتا۔۔۔۔

شیراز خان ولد افتاب اقبال سکنہ خواجہ اباد مینگورہ کا رہائشی اج صبح بروز پیر 7 مارچ 2023 سکول سے واپس گھر نہیں پہنچا، وہ ...
07/03/2023

شیراز خان ولد افتاب اقبال سکنہ خواجہ اباد مینگورہ کا رہائشی اج صبح بروز پیر 7 مارچ 2023 سکول سے واپس گھر نہیں پہنچا، وہ سکول یونیفارم میں ہے۔۔اگر اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلومات ہو تو براہ کرم قریبی پولیس اسٹیشن یا ان نمبر پر جلدی رابطہ کیجئے۔۔۔
03369201441

میئر سوات شاہد علی خان نے محمد رحمان سپین خان کو اسٹریٹ لائٹس سسٹم ٹی ایم اے بابوزئی کا چیئرمین مقرر کر دیا ، میئر سوات ...
07/03/2023

میئر سوات شاہد علی خان نے محمد رحمان سپین خان کو اسٹریٹ لائٹس سسٹم ٹی ایم اے بابوزئی کا چیئرمین مقرر کر دیا ، میئر سوات شاہد علی خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق ویلج کونسل پانڑ خواجہ آباد کے چیئرمین اور پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے ضلعی صدر محمد رحمان سپین خان کو سیکشن 25لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کے تحت ٹی ایم اے بابوزئی کیلئے اسٹریٹ لائٹس سسٹم کیلئے چیئرمین مقرر کر دیا

نیب خیبر پختونخوا نے سوات میں کارروائی کی لیئے سیکیورٹی مانگ لی ڈی پی او سوات نے تمام ڈی ایس پیز کو نیب کے افسران کو سیک...
06/03/2023

نیب خیبر پختونخوا نے سوات میں کارروائی کی لیئے سیکیورٹی مانگ لی ڈی پی او سوات نے تمام ڈی ایس پیز کو نیب کے افسران کو سیکورٹی دینے کی ہدایت کردی امکان ہے کہ نیب سوات میں بڑی کارروائی کرنی والی ہے...

Address

Panr Mingora
Mingora
SWAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ehsas news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share