Khabarswat.com

  • Home
  • Khabarswat.com

Khabarswat.com KHABAR SWAT
has been started with a vision of unbiased and professional reporting in an ethical.
(1)

15/08/2025

سوات۔ سیلاب کے وجہ سے تباہ ہونے والے پاپا ہاؤس گل کدہ کا منظر

15/08/2025

پل تختہ بند

ریسکیو 1122 سوات – بریکوٹ میں دریائے سوات سے چھ افراد کا کامیاب ریسکیو اپریشن �تاریخ: 15 اگست 2025سوات: تحصیل بریکوٹ کے ...
15/08/2025

ریسکیو 1122 سوات – بریکوٹ میں دریائے سوات سے چھ افراد کا کامیاب ریسکیو اپریشن �تاریخ: 15 اگست 2025
سوات: تحصیل بریکوٹ کے علاقے ڈڈھارہ آریانہ ہوٹل کے قریب دریائے سوات میں اچانک پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے سے چھ افراد پھنس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سوات کی واٹر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے شدید اور تیز بہاؤ کے باوجود پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے محتاط انداز میں ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ پانی کی سطح بلند ہونے اور بہاؤ کی شدت کے باعث آپریشن میں خصوصی حفاظتی اقدامات کیے گئے۔ کچھ ہی دیر میں تمام متاثرہ افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللّٰہ مروت نے اس موقع پر کہا کہ ریسکیو 1122 ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے اور شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ دریاؤں اور برساتی ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں، خاص طور پر برسات کے دنوں میں اپنی اور دوسروں کی جان کو محفوظ رکھیں۔
ترجمان ریسکیو 1122 سوات

تھانے غالیگے پولیس کا ایس ایچ او غنی رحمان کے نگرانی میں بڑی کارروائئ، ڈمپر کے ذریعے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام،  سلیمان ...
10/08/2025

تھانے غالیگے پولیس کا ایس ایچ او غنی رحمان کے نگرانی میں بڑی کارروائئ، ڈمپر کے ذریعے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام، سلیمان ولد محمد فاضل،حسن ولد خورشید خان ساکنان دیر لوئر کے قبضے سے 121 عدد سلیپر برآمد کرکے مزید قانونی کارروائی کرنے کے لئے فارسٹ حکام کے حوالے کئے گئے۔

سوات کے عوام خود ساختہ جرگہ کو مسترد کرتے ہیں!سوات میں چند افراد پر مشتمل خود ساختہ جرگہ سوات کے باشعور عوام کو ہرگز منظ...
08/08/2025

سوات کے عوام خود ساختہ جرگہ کو مسترد کرتے ہیں!

سوات میں چند افراد پر مشتمل خود ساختہ جرگہ سوات کے باشعور عوام کو ہرگز منظور نہیں۔ یہ علاقہ صرف ایک دو ٹولوں کی جاگیر نہیں، بلکہ یہاں پر مختلف سیاسی جماعتیں جیسے کہ عوامی نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور دیگر جماعتیں عوامی اثر و رسوخ رکھتی ہیں۔

سوات کے فیصلے صرف سوات کے عوام کریں گے، نہ کہ چند خود ساختہ نمائندے! ہم اس نام نہاد جرگے کو نہ مانتے ہیں، نہ تسلیم کرتے ہیں۔ اگر یہ ٹولہ اپنی من مانی کرتے ہوئے عوام کی نمائندگی کا حق سلب کرے گا اور باقی قوتوں کو نظرانداز کرے گا، تو یہ عوام کے لیے ناقابلِ قبول اور ناقابلِ برداشت ہوگا۔

سوات کے عوام ایسے کسی بھی غیر نمائندہ جرگے کو اپنے اجتماعی فیصلوں کا حق دینے کو تیار نہیں!

محمد اعجاز خان
جنرل سیکرٹری
جمعیت علماء اسلام ضلع سوات

07/08/2025
06/08/2025

سوات: مینگورہ سیدوشریف میں امن کے حصول کے لیے کثیر تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کیا، سول سوسائٹی اور طلبہ نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور امن کے حق میں نعرے لگائے۔

آج مورخہ 2005ء کو  ADCE بنوں ریچ ضلع ہنگو تھا نہ انٹی کرپشن ضلع ھنگو کا وزٹ کیا۔ ناصر رفیق Co ، تعلیم گل IO ، شاہد اقبال...
05/08/2025

آج مورخہ 2005ء کو ADCE بنوں ریچ ضلع ہنگو تھا نہ انٹی کرپشن ضلع ھنگو کا وزٹ کیا۔ ناصر رفیق Co ، تعلیم گل IO ، شاہد اقبالMHC ،سے مختلف مقدمات ، اور کمپلینٹ ھائے پر ڈسکس کر کے اسی طرح ورک آوٹ مقدمات ، کمپلینٹ ھائے پر بھی تبادلہ خیال کر کے واک آوٹ پراگریس بہت اچھی ، تسلی بخش اور شاندار پایا گیا اور زیر تفتیش مقدمات اور کمپلینٹ ھائے پر بھی جملہ سٹاف نہایت دلچسپی، لگن اور ایمانداری سے کام کر رہے ہیں ۔ اچھی کارکردگی کی بناء پر جملہ سٹاف کو نقد رقم اور سرٹیفیکیٹ ایشو کیے گئے۔

مینگورہ میں جرائم پیشہ افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں ایس ایچ او مینگورہ قریب اللہ خان ایکشن میں،شہر کے مختلف علاقوں میں ناک...
03/08/2025

مینگورہ میں جرائم پیشہ افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں
ایس ایچ او مینگورہ قریب اللہ خان ایکشن میں،شہر کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندیاں، سخت چیکنگ، اور کریک ڈاؤن۔

درسہ قتل کیس کے مرکزی ملزمان قاری عمر اور احسان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت نے ملزمان کو تین روزہ...
29/07/2025

درسہ قتل کیس کے مرکزی ملزمان قاری عمر اور احسان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت نے ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarswat.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabarswat.com:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

ABOUT KHABARSWAT.COM

KHABARSWAT.COM has been started with a vision of unbiased and professional reporting in an ethical and responsible way, KHABAR SWAT over decade showing its viewers authentic news/views and current affairs issues without any political affiliation or agenda.