
10/05/2025
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
امنوی شڑونہ سے تعلق رکھنے والے حسن زیب اور عمر علی کا بھائی فضل معبود نے آج گھر سوات ہزارہ 10 بجے نکلا ہے جس کا دماغی توازن ٹیک نہیں اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو یا کسی نے دیکھا تو برائے مہربانی کر کے اس نمبرز پر رابط کریں
گھر والے بہت پریشان ہیں
03449639855.عمر علی
03456866760 کیرامت