Shaukat Ali Official

19/09/2025
18/09/2025

📜اہم ترین اعمالِ جمعہ🕯️📿سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا
درود پاک کثرت سے پڑھنا
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ اَفْضَلَ صَلَوَاتِکَ
🤲 دعاؤں کا اہتمام 🤲

18/09/2025

اٹلی کے پانیوں سے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تازہ اپڈیٹ

17/09/2025

فحاشی و عریانی کے تدارک کے لیے گرینڈ جرگہ—انتظامیہ و علماء کی بھرپور شرکت کی دعوت
ان شاء اللہ بروز جمعۃ المبارک، نماز جمعہ کے بعد میاگان مسجد منگلور بازار میں بے حیائی اور فحاشی کی روک تھام کے لیے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوگا۔

17/09/2025

جمعیت علماء اسلام منگلور کے امیر مولاناابوبکر صاحب میڈیا سے منگلور سیلاب زدگان کے حوالےسے گفتگو ۔۔۔۔
اہل مخیر حضرات کا شکریہ
اس موقع پر مولانا سھیل احمد قاری شوکت علی موجود تھے۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمام اہل مخیرت حضرات کو صدقات قبول فرمائے اور مزید ترقی واستقامت نصیب فرمائی ۔

پشاور: صوبائی مجلس عمومی اجلاس، جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخواقائد جمعیت نے موجودہ نازک صورت حال کے بارے سیاسی علمی...
14/09/2025

پشاور: صوبائی مجلس عمومی اجلاس،
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا
قائد جمعیت نے موجودہ نازک صورت حال کے بارے سیاسی علمی اور تحقیقی قومی ترجمانی کرتے ہوئے اپنے تمام کارکنان کو خصوصی طور سیلاب زدگان کے بھرپور مدد پر خصوصی خراج تحسین ۔۔۔۔۔
تمام صوبائی اور ضلع سوات کے ضلعی و تحصیل قیادت اور تمام عمومی اراکین بھی شریک ۔۔۔

14/09/2025

اگر اس مسجد کے مہراب میں نواز شریف صاحب آکر کھڑے ہو کر کہے نماز میں پڑھاتا ہوں تو آپ لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھنے کو تیار ہو وزیر اعظم کہے آپ لوگ پڑو گے اگر زرداری صاحب کہے میں صدر ہوں میں نماز پڑھاتا ہوں آپ لوگ پڑھنے کو تیار ہو اگر عمران خان آئے جیل سے میں پڑھاتا ہوں میں دنیا کا بڑا لیڈر ہوں آپ لوگ اسکے پیچھے نماز پڑھنے کو تیار ہو ؟جسکے پیچھے آپ دو چار رکعتیں پڑھنے کو تیار نھیں ہو پورے ملک کی حکومت انکے ہاتھوں کیسے دیتے ہو؟ مولانا نورالحق صاحب کا خطاب👇

13/09/2025

جمعیت علماء اسلام بونیر کا زبردست اقدام
سیلاب متاثرین کی مرحلہ وار امداد کا سلسلہ جاری
تجہیز وتکفین ، صفائی مہم ،روزگار کی بحالی اور خپل کور منصوبے کے بعد اب تک کا سب سے منفرد منصوبہ
سیلاب سے متاثرہ ڈرائیورز کو گاڑیاں حوالے کرنے کی تقریب
درجنوں ڈرائیورز کو نئی سزوکیاں حوالے کی گئیں
مفتی فضل غفور/ نائب امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا
گاڑیاں مہیا کرنے کا مقصد ڈرائیورز کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اور اپنے خاندان کی کفالت میں سہولت میسر کرنا ہے۔
جمعیت علماء اسلام سیلاب سے متاثرہ ہر طبقہ فکر کی امداد کا منصوبہ رکھتی ہے۔
قائد جمعیت کے حکم پر منصوبہ بندی اور شفافیت سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں مفتی فضل غفور صاحب

12/09/2025

قائدجمعیت نے پیغام کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔

Address

Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaukat Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share