Bacha Hussain Official

Bacha Hussain Official Journalist

31/05/2023

سوات بیورو رپورٹ، ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ ڈویژن ناصر محمود ستی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او مینگورہ سٹی امجد خان کے نگرانی میں ایس ایچ او بنڑ جہان عالم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان 1 نثار خان ولد انورالحق سکنہ ٹاؤن شپ 2 رحیم خان عرف شینا ولد طالع مند سکنہ ڈھیرئی کبل کے قبضے سے دو عدد چوری کی موٹر سائیکل دو کاٹن موبلیل اور موٹر سائیکل کی مختلف پاٹس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ کرلیا جبکہ دیگر ملزمان 1 خورشید علی ولد عبد الرحمن سکنہ مینگورہ 2 بشیر ولد شیر علی سکنہ شریف آباد کے قبضے سے ایک عدد لوہے کا گیٹ 5 عدد سٹیل نلکے 3 عدد ایلومینیم چینل 1 عدد سلنڈر 1 عدد پانی موٹر 1 عدد ایل سی ڈی سکرین اور دو عدد بیٹریاں برآمد کر کے ملزمان کی خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔

19/05/2023

پشاور/ بی آر ٹی بس ٹکر

پشاور: حیات آباد کے قریب اچینی سٹاپ پر بی آر ٹی بس اور موٹر کار کے درمیان تصادم سے کار الٹ گئی جبکہ بس کو بھی نقصان پہنچا،

حادثے میں نقصان کے حوالے سے معلومات حاصل کررہے ہیں،ترجمان بی آر ٹی

19/05/2023

بنڑ پولیس اسٹیشن کی بڑی کاروائی چوری کے واردات میں ملوث چور گرفتار

10/09/2021

Zabardest

15/08/2021

افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجکستان پہنچ گئے
ذرائع

08/08/2021

Alaka Accelerator Preda

20/06/2021

75 سال میں صرف یہ معلوم ہوا جس نے رشتے نبھا ہیں وہ خوش رہا

20/06/2021

فلم " سیاہ سوراخ " برطانوی سینما میں "طمع انسان" کے موضوع پر بنائی گئی ہے .
تقریبا 2 منٹ کی اس فلم ،کا اختتام عقل مند انسان کو عبرت حاصل کرنے کےلیے واضح ہے.
اس فلم نے 4 بین الاقوامی انعام حاصل کیے.

# سوراخ_سیاه در حقیقت لالچی انسان کے دماغ میں موجود وہ سیاہ گڑھا ہے جو کبھی نہیں بھرتا .

23/05/2021
24/04/2021
24/04/2021

Address

Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bacha Hussain Official:

Share