Da Aman Awaz

Da Aman Awaz Aman ghuaroo

Follow☝️۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        •...
30/09/2024

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.

r

😥😥
30/09/2024

😥😥

میئر سوات شاہد علی خان نے  ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن کے زیر اہتمام دوستی ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کے داخلہ...
30/09/2024

میئر سوات شاہد علی خان نے ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن کے زیر اہتمام دوستی ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کے داخلہ مہم فیز ٹو کے حوالے تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر چیئرمین ضیاء الحق تاجک ، نسیم اختر اور دیگر شرکاء میں ایس۔ ڈی۔ ای۔ او (فیمیل) فضیلت ، ایس۔ ڈی۔ ای۔ او (میل) فرمان اللہ, محسن صاحب اے ۔ڈی۔ ای ۔او میل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور دیگر معزز مہمان شامل تھیں۔ ڈسٹرکٹ پروگرام افیسر ضلع سوات نے سٹی میئر شاہد علی خان اور دیگر شرکاء کو ایلیمنٹری سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مختلف سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی اور مختلف پروگراموں کا مختصر خلاصہ پیش کیا ۔گرلز کمیونٹی سکول کی طلباء نے پروگرام میں پرفارم کیا اور مہمان خصوصی سمیت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے ا ایلیمنٹری سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کوششوں کو سراہا ۔جو آؤٹ آف سکول بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے مختلف پروگرامز جیسے (گرلز کمیونٹی سکول )،(ای۔ ایس۔ ایس)،( این۔ ایس۔ ائی )،( پوہا) اور (اے ۔ایل۔ پی) چلا رہے ہیں ۔ تقریب میں مختلف گرلز کمیونٹی سکولز میں نئے داخل ہونے والے طلباء اور طلبات کو سکول بیگز اور کتاب فراہم کی گئی ۔معزز مہمانوں کو شیلڈ زبھی پیش کی گئی ۔اور پروگرام کے اخر میں تعلیم کے فروغ کے لیے اگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔

اسمبلی میں اکثریتی ارکان جیت کر نہیں آئے۔ شاہد خاقان عباسی
30/09/2024

اسمبلی میں اکثریتی ارکان جیت کر نہیں آئے۔ شاہد خاقان عباسی

30/09/2024
حکُومت کا احسن اقدام اور عوام دوست فیصلہ: بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے گئے!
30/09/2024

حکُومت کا احسن اقدام اور عوام دوست فیصلہ: بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی
بجلی کے بل چار چار انچ کم کر دئیے گئے!

‏عمران خان نے کہا ہے احتجاج کبھی نہیں روکا جاتا، اب جو احتجاج ہوگا وہ نہیں رُکے گا، کلیئر ہوجائیں ہمیں عمران خان باہر چا...
30/09/2024

‏عمران خان نے کہا ہے احتجاج کبھی نہیں روکا جاتا، اب جو احتجاج ہوگا وہ نہیں رُکے گا، کلیئر ہوجائیں ہمیں عمران خان باہر چاہئے، علیمہ خان

اکثر وہ ہوتا ہے جو ذہن تسلیم نہیں کرتا۔😭😭رب العزت ان لوگوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے 🤲
30/09/2024

اکثر وہ ہوتا ہے جو ذہن تسلیم نہیں کرتا۔😭😭
رب العزت ان لوگوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے 🤲

Address

Swat Mingora
Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Aman Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share