04/10/2026
احتجاج کا حق، قومی سلامتی کی ذمہ داری بھی۔
جمہوری معاشرے میں ہر سیاسی جماعت کو پُرامن اور قانونی طریقے سے احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے، لیکن موجودہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ایسے فیصلوں میں ملکی امن و امان اور عوام کی حفاظت کو بھی اولین ترجیح دینی چاہیے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر پاکستان کا امن، عوام کا تحفظ اور قومی مفاد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اختلاف ضرور، مگر ملکی سلامتی اور عوامی تحفظ کو مقدم رکھیں۔