ShumalNews

ShumalNews Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ShumalNews, Media/News Company, Daily Shamal building Haji baba Chowk Mingora swat, Mingora.
(359)

Shumal News is Malakand based News website /Online Tv.Aims to Inform,Educate & Entertain The Public of MKD..... Follow us for trustworthy news and many more....

اپنی رائے دیں ۔۔۔
14/10/2026

اپنی رائے دیں ۔۔۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردبدل
14/10/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردبدل

اے این پی کے ایم پی اے نثار باز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ غلط ہے، عوام کو 2028 کے انتخابات میں فیصلہ کرنا چا...
14/10/2026

اے این پی کے ایم پی اے نثار باز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ غلط ہے، عوام کو 2028 کے انتخابات میں فیصلہ کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کا مقصد صوبے کی معدنیات پر قبضہ کرنا ہے۔

مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت کو کنٹرول کر رہے ہیں اور سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے میں بھی ان کا کردار ہے...
14/10/2026

مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت کو کنٹرول کر رہے ہیں اور سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے میں بھی ان کا کردار ہے۔ انہوں نے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار بھی سہیل آفریدی اور مراد سعید کو قرار دیا۔

14/10/2026

تین دکانوں میں بڑی چوری، لاکھوں روپے نقدی اور سعودی ریال لے کر چور فرار
بر سوات، مٹہ میں چوری کی بڑی واردات

ہم سیاسی لوگ گورنر راج کو جمہوریت کے لیے زہرِ قاتل سمجھتے ہیں، لیکن تمام ارکانِ اسمبلی کے دکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں۔...
14/10/2026

ہم سیاسی لوگ گورنر راج کو جمہوریت کے لیے زہرِ قاتل سمجھتے ہیں، لیکن تمام ارکانِ اسمبلی کے دکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں۔ آخر ایک ایک ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری مل چکی تھی، پی سی ون مکمل ہو چکے تھے اور فنڈز ریلیز ہونے کے مراحل میں تھے کہ اچانک آفت ٹوٹ پڑی!

سنا ہے، بعض دوستوں نے تو ٹھیکیداروں سے ایڈوانس بھی پکڑ رکھا تھا۔ اب آگے کیا ہوگا، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

بس اللہ خیر کرے، کہیں جمہوریت کے ساتھ ساتھ ترقیاتی منصوبوں کا بھی جنازہ نہ نکل جائے! ۔صلاح الدین

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کے صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سعد کئی روز بعد بازیاب ہوگئے۔
14/10/2026

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبر پختونخوا کے صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سعد کئی روز بعد بازیاب ہوگئے۔

14/10/2026

بر سوات میں ایم پی اے نعیم خان اور سابق وزیر اعلی محمود خان کے حوالے عوامی رائے

14/10/2026

مکہ ہومیوپیتھک کلینک سوات
03346939996

بنوں: ف ائ رن گ سے پولیس اہلکار شہید
14/10/2026

بنوں: ف ائ رن گ سے پولیس اہلکار شہید

Address

Daily Shamal Building Haji Baba Chowk Mingora Swat
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShumalNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShumalNews:

Shortcuts

Share