16/02/2024
بریکوٹ(سہیل باچاسے)پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر سہیل باچانےٹریفک انچارج نور زمان خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب۔ایس ایچ او غالیگے جہاں عالم خان۔ پی جی اے کے سینیئر نائب صدر KPK اسد اللہ۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری باچا حسین خٹک۔ بریکوٹ ٹریفک انچارج اسماعیل خان۔ خالد خان۔ TOفرہان خان. نے شرکت کیا۔ تقریب پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صوبائی سیکریٹ میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر پی جی اے کے صوبائی صدرسہیل باچہ اور ایس ایچ اوجان عالم خان نے کہا کہ نور زمان خان بحیثیت ٹریفک انچارج بریکوٹ کے خدمات قابل تحسین ہے۔ ٹریفک کے بہتری کے لیے انہوں نے دن رات کوشش کی۔ ملک بھر سے ائے ہوئے سیاحوں کے ویلکم کے لیے لنڈا کے اور باب سوات پر ان کی خدمات قابل قدر تھے۔ بریکوٹ بازار کے ٹریفک نظام کے بہترین کردار ادا کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔ ڈی ائی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد علی خان گنڈاپور ڈی پی او سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور اور ایس پی ٹریفک بادشاہ حضرت خان کے کوشش رہی کہ سب ڈویژن بریکوٹ کے ٹریفک نظام کے ساتھ ساتھ اثار قدیمہ۔ سیاحوں کی امد بازار کے ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھا جائے۔ جس پر یہاں ٹریفک سٹاپ اور انچارج نور زمان خان کی کردار ہمیشہ مثالی رہی۔ بحیثیت ٹریفک انچارج چار باغ چارج سنبھالنے کے لیے ہم ان کی خدمات کو ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔۔۔