SWAT News

SWAT News Life is like a newspaper, it is full of good and bad news.

27/10/2025
27/10/2025

25/10/2025
24/10/2025

"خوازہ خیلہ میں ہوا کی بیٹی پر ظلم کی انتہا"
سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے کوٹنئی میں شوہر نے اپنی پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی پر بہیمانہ تشدد کیا اور چھری سے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔ میڈیکل رپورٹ میں لیڈی ڈاکٹر نے واقعے کا ذکر تک نہیں کیا۔ پولیس نے سیاسی دباؤ کے تحت ملزمان کے خلاف کمزور دفعات لگائیں۔ متاثرہ خاتون کو ایف آئی آر درج ہونے کی اطلاع تک نہیں دی گئی، جبکہ ملزمان میاں بیوی نے ایف آئی آر حاصل کرکے عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت لے لی۔ ملزمان کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، جس کی وجہ سے پولیس بھی دباؤ میں ہے۔
تصاویر سے صاف ظاہر ہے کہ متاثرہ خاتون پر کتنا ظلم کیا گیا ہے، جو تاحال انصاف کی منتظر ہے۔

15/10/2025

“میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے اور عوام بھی میری ہے۔ میرے اپنے خاندان کے کئی لوگ فوج سے تعلق رکھتے ہیں۔ 1965 کی جنگ میں ہمارے زمان پارک کے 8 میں سے 7 گھروں سے میرے خاندان کے لوگ فوج میں تھے اور ملک کا دفاع کر رہے تھے۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، اور وہ اپنے علاقوں سے دربدر ہوتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے بڑے بڑے آپریشن کر کے دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش میں ہیں مگر یہ ناسور ختم نہیں ہو رہا۔ ہر سال بہت سا قیمتی خون بہہ رہا ہے، کبھی فوج اور پولیس فورسز کے اہلکاروں کی شہادتیں ہوتی ہیں تو کبھی معصوم شہری دہشتگردی کے واقعات میں جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔”
- عمران خان

11/10/2025
07/10/2025

خدارا! سوات کے عوام کو مزید آزمائش میں نہ ڈالیں۔ تعلیم ہر شہری کا حق ہے اسے دولت مندوں کی جاگیر نہ بنائیں۔ کالجوں کی نجکاری سے غریب طلباء کا مستقبل اندھیروں میں چلا جائے گا۔

06/10/2025

نن خپل ماشومان سکولونوں تہ مہ لیگی او غیر ضروری سفر مہ کوی، سوات کی زائی پہ زائی بہ سڑکونہ بند وی۔اعلان ختم۔

03/10/2025

پاکستانیو!
خاموشی جرم ہے، آواز اٹھاؤ!
ورنہ مشتاق صاحب بھی عافیہ صدیقی کی طرح چھوڑ دیے جائیں گے۔

Address

Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SWAT News:

Share