Insaf Students Federation Swat

Insaf Students Federation Swat This is the official page of Insaf students federation Swat ��

پشاور کیمپس صدر عامر خان مروت , کیمپس جنرل سیکریٹری باسط خان ،سابقہ سینیئر نائب صدر زرعی یونیورسٹی جنید زادہ اور ڈپٹی چی...
09/10/2026

پشاور کیمپس صدر عامر خان مروت , کیمپس جنرل سیکریٹری باسط خان ،سابقہ سینیئر نائب صدر زرعی یونیورسٹی جنید زادہ اور ڈپٹی چیئرمین امان اللہ مروت کے کل رات سے لاپتہ ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایک طلباء تنظیم کے ذمہ دار رہنما کے ساتھ اس نوعیت کا مبینہ اقدام انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ قبول ہے۔

سیاسی اختلافات کے دباؤ، طاقت یا غیر قانونی اقدامات کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جمہوری معاشرے میں اختلافِ رائے کا احترام، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ہر صورت مقدم رہنی چاہیے۔

27 ستمبر کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم واکچیف آرگنائزر  اںٔی ایس ایف شاہد خٹک صدر صاحب، صوبائی صدر مشرف افریدی، اور سابقہ ...
23/09/2026

27 ستمبر کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم واک

چیف آرگنائزر اںٔی ایس ایف شاہد خٹک صدر صاحب، صوبائی صدر مشرف افریدی، اور سابقہ صدر اںٔی ایس ایف ملاکنڈ ریجن انجینئر سیف اللہ خان صدر صاحب اور سابق ڈپٹی کنوینر ISF خیبرپختونخوا انجینئر زاہد خان یوسفزئی کی خصوصی ہدایات پر، صدر ISF سوات ڈاکٹر فضل سبحان جنرل سیکرٹری اظہار حسن یوسفزئی کی سربراہی میں میں 27 ستمبر کے حوالے سے خصوصی واک کا انعقاد کیا گیا۔

واک میں ٹیم اںٔی ایس ایف سوات، سابقہ ترجمان اںٔی ایس ایف سوات ارباز خان ایڈوکیٹ اور تحصیل بابوزئی کے شاہینوں نے بھرپور شرکت کی۔

27 ستمبر — حق، جدوجہد اور حقیقی آزادی کے عزم کی تجدید۔

جمال ناصر خان
ترجمان اںٔی ایس ایف سوات

27 ستمبر — آزادی، آئین اور جمہوری حق کے لیے پُرامن جدوجہدانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے تمام ساتھیوں اور پاکستان تحریکِ...
23/09/2026

27 ستمبر — آزادی، آئین اور جمہوری حق کے لیے پُرامن جدوجہد

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے تمام ساتھیوں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان کے نام پیغام ہے کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے بھرپور تیاری رکھیں۔

یہ وقت اتحاد، نظم و ضبط اور حوصلے کا ہے۔ اپنے اپنے علاقوں سے قافلوں کی صورت میں نکلیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور اپنی آواز آئینی، جمہوری اور پُرامن طریقے سے بلند کریں۔

اںٔی ایس ایف کے نوجوان ہمیشہ کی طرح اپنے کارکن ساتھیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
27 ستمبر کو ہمارا پیغام واضح ہوگا:
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران احمد خان نیازی کی رہائی،

ان شاء اللہ، متحد ہو کر پُرامن انداز میں اپنی آواز بلند کریں گے۔

جمال ناصر خان ترجمان اںٔی ایس ایف سوات

@

Izhar Hassan Youzafzai

Dr-Fazal Subhan

Zahid Khan Yousafzai

Saif Ullah Khan Yousafzai

18/09/2026

انشاء اللّٰہ 27 ستمبر ✌️✌️

آج خوزہ خیلہ میں ایم این اے ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریکِ انصاف کا اہم ترین اجلاس منعقد ہوا جو عوام ...
18/09/2026

آج خوزہ خیلہ میں ایم این اے ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریکِ انصاف کا اہم ترین اجلاس منعقد ہوا جو عوام کے شاندار جوش و خروش کے باعث ایک عظیم الشان جلسے میں تبدیل ہو گیا۔ اس اجلاس میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکمتِ عملی پر مفصل مشاورت کی گئی، جس میں سابقہ صدر انجینئر سیف اللہ، انجینئر زاہد خان یوسفزئی، اور آئی ایس ایف سوات کے صدر ڈاکٹر فضل سبحان اور جنرل سیکرٹری اظہار حسن کی قیادت میں پوری کابینہ سمیت تحصیل بابوزئی اور چارباغ کابینہ نے شرکت کی، بر سوات کے صدر مبشر حسن اور ان کی کابینہ کی تنظیموں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

Address

Swat On
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share