Haji Al Khair

Haji Al Khair To Help Poor People's Work as a Social Worker to help poor needy people in District North Waziristan Khyber Pakhtunkhwa

08/06/2025

الخمداللہ عید کے پہلےدن اپنے گاؤں کے 84 عریبوں، ناداروں، بیواؤں اور یتیموں میں وافر مقدار میں گوشت تقسیم کی اللہ سب کو جزاۓ خیردے۔
جس نے بھی حصہ ڈالا تھا۔
Miran Shah

With Miran Shah – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
11/03/2025

With Miran Shah – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

السلام علیلم دوستوں۔امید ہے سے خیر خیریت سے ہونگے۔نیک بہادرجان ولد مسافر جان عرف متان تپی جوکہ گونگہ بھی ہے اور بہرہ بھی...
11/03/2025

السلام علیلم دوستوں۔
امید ہے سے خیر خیریت سے ہونگے۔
نیک بہادرجان ولد مسافر جان عرف متان تپی جوکہ گونگہ بھی ہے اور بہرہ بھی ہے۔ آج صبح راستہ میں مجھے روکا اور ہاتھوں کے اشاروں سے اپنی تکلیف اور تنگدسی بیان کی کہ میں سخت مالی بحران سے دوچار ہو میرا کوئی وسیلہ نہیں ہے۔ نہ ہی عید کیلۓ جوتے اور کپڑے لے سکتا ہوں اور نہ ہی گھر کے لئے افتاری۔ تو موقع پر میں نے تسلی دی کہ انشاءاللہ اللہ خیر کریگا۔ اگر کوئی اس بابرکت مہینے میں اپنی استطاعت کے مطابق اس بے چارے کہ ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو وہ رابطہ کرکے کرسکتے ہے۔
اسکا اپنا موبائل۔03155941470
میرا موبائل اور ایزی پیسہ نمبر۔03110174040

19/02/2025

ساجداللہ ولد عصمت اللہ کو دل کی گہرائیوں سے حافظ قران بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

19/02/2025

Al Sudais Nursery farm.
Muhammad Zubair Highlight Everyone

راہید اللّٰہ ولد مستری میرا خان گاؤں داوڑ تپی شمالی وزیرستان سے تعلق رکھتا ہے۔ راہید اللّٰہ اس وقت گردوں کی بیماری میں م...
27/01/2025

راہید اللّٰہ ولد مستری میرا خان گاؤں داوڑ تپی شمالی وزیرستان سے تعلق رکھتا ہے۔ راہید اللّٰہ اس وقت گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔ وہ شدید تکلیف میں ہے اور اسے ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے۔ ہم سب گاؤں والے اس کی غربت اور انکساری کی وجہ سے انکے لئے مدد کی اپیل بھی کررہے ہیں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کے ساتھ سب مدد بھی کررہے ہیں ۔ آپ لوگ بھی اس کار خیر میں ضرور حصہ لیں ۔ راہید ٹیکسی گاڑی چلاتا ھے اور اپنے فیملی کا واحد کفیل ھے، لہذا آپ کے صدقات کا صحیح حقدار ھے۔

آپ اپنی مالی مدد EasyPaisa یا Jazz Cash کے ذریعے خود راہید اللّٰہ کے اس نمبر پر بھیج سکتے ہیں

Rahid Ullah 03091918843

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد راہید اللّٰہ کی زندگی کو سہارا دے سکتی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اس کار خیر کا بہترین اجر عطاء فرمائیں ۔
پوسٹ شیئر کریں تاکہ زیادہ تر لوگوں کو اس کا پتہ چل سکے ۔ شکریہ ۔

Address

Dawar Tappi North Waziristan Miranshah
Miran Shah
28200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Al Khair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Al Khair:

Share