NADRA Miran Shah

NADRA Miran Shah NADRA JOB

27/05/2023

Digital Pakistan is an ecosystem that would simplify the citizens' interaction with the Government, Businesses (Broader Economy), and Startups.

27/05/2023

صدائے امن پروگرام کے ATM کارڈ میں آج کل 2500 روپے جمع نہیں ہو رہے ۔تمام خواتین اور حضرات ATM جانے کی تکلیف نہ کریں۔ بہت سے خواتین ATM کے پاس انتظار کر رہی ہوتی ہے لیکن جب ان کے ATM کارڈ چیک کی جاۓ تو اس میں پیسے نہیں ہوتے۔

For Name change:Agar ap apna Pora Name change krna chahte he to usk liye apko 1 Affidavit likhna hoga jiska formate nadr...
24/04/2023

For Name change:
Agar ap apna Pora Name change krna chahte he to usk liye apko 1 Affidavit likhna hoga jiska formate nadra office se mil jaega or mather father ya sis bro me se 1 ae ga
For example: wahad ullah to Muhammad Ali

24/04/2023

مستقل پتہ کی تبدیلی

درخواست دہندہ اور خون کے رشتہ دار کا اصل S/CNIC–S/NICOP (خون کے رشتہ دار کا مطلب ہے: والدین/بہن بھائی/بچے)/ شریک حیات کا S/CNIC–S/NICOP ایک ہی نام اور پتہ کے ساتھ یا یوٹیلیٹی بل (کمپیوٹرائزڈ بجلی، گیس یا پانی) کے ساتھ نام اور پتہ یا درخواست دہندہ/والدین کی جائیداد کی کوئی دستاویز یا حلف نامہ کے ساتھ CNIC کاپی اور کرایہ دار کی صورت میں مکان کے مالک سے جائیداد کی دستاویز۔ ‬⁩ ‬⁩ ‬⁩

اہم معلومات نادرا کی نظرثانی شدہ پالیسی کے مطابق اب شناختی کارڈ میں عمرکی دوسری بار تبدیلی(2nd Time Age Change) دسویں کے...
24/04/2023

اہم معلومات
نادرا کی نظرثانی شدہ پالیسی کے مطابق اب شناختی کارڈ میں عمرکی دوسری بار تبدیلی
(2nd Time Age Change)
دسویں کے سرٹیفکیٹ (یا مساوی سرٹیفکیٹ) پر ممکن ہے ۔
اس سے پہلے، دوسری بارعمر کی تبدیلی کے لیے عدالتی حکمنامہ درکار ہوتا تھا ۔
نئی پالیسی 24 نومبر سے نافذ ہوگی.
#نادرا

nعوام

فارم ب بنوانے کا طریقہ کار ۔1۔ سب سے پہلے اپ نے اپنے متعلقہ ویلج کونسل افس سے برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے ہے جس میں 3 سے 6 دن...
24/04/2023

فارم ب بنوانے کا طریقہ کار ۔
1۔ سب سے پہلے اپ نے اپنے متعلقہ ویلج کونسل افس سے برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے ہے جس میں 3 سے 6 دن تک لگ سکتے ہے۔
2۔ برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے کے بعد نادرا افس جا کر اپلائی کریں ، وہاں اپکو ایک فارم دیا جائے گا جس کو اپ گزڈیڈ افیسر سے تصدیق کر کے واپس نادرا افس میں جمع کرنا ہوگا۔ ساتھ برتھ سرٹیفیکیٹز ، سکول سرٹیفیکیٹز ، یا فولیو کارڈ ، اٹیج کریں۔
نوٹ۔ 6 دسمبرسے نادرا نے پالسی چینج کی ہے۔ کہ کسی بھی گھرانے میں جتنے بچے ہو ، ان کے برتھ سرٹیفیکیٹز ، ان کے میرج سرٹیفیکیٹز ، اگر والدین میں کوئی وفات پایا ہو تو ان کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹز بنوانا لازم کیا ہے۔ یہ فالسی وقتی طور پر ہے ان سے عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ہیں ۔لیکن یہ سب ہمارے فائدے کیلئے ہیں اس کا مقصد یہ ہے کہ چند مہینے بعد نادرا کا ریکارڈ 95٪ کلئر ہو۔ جائے گا ۔ اور اس میں عوام کو بہت اسانی ہوگی۔۔
لہذ انادرا کے ساتھ اس کمپین میں تعاون کریں یہ کمپین عارضی ہے ۔ اور ہمارے فائدے کیلئے ہے
شکریہ۔۔

08/04/2023
21/08/2021

mmxfgmxfg

Address

Miran Shah

Telephone

+923145229136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NADRA Miran Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share