Waziristan Talent

Waziristan Talent شمالی وزیرستان اور جنوبی اضلاع کی ہر تازہ خبر کیلئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ

22/03/2026

اوٹ لوفرہ کو قتل کرنے کی وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی..

میرانشاہ(گل رضاخان گوھر)ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایت پر آج مورخہ 14 مارچ 2026 کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ...
14/03/2026

میرانشاہ(گل رضاخان گوھر)ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایت پر آج مورخہ 14 مارچ 2026 کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ میں رمضان دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر تحصیلدار میرانشاہ غنی رحمان نے بھی شرکت کی اور مسافروں، مزدوروں، مریضوں کے تیمارداروں اور مستحق افراد کے ساتھ مل کر افطاری کی۔ رمضان دسترخوان کے ذریعے متعدد روزہ داروں کو افطار فراہم کیا گیا تاکہ ہسپتال میں موجود افراد کو بروقت افطاری کی سہولت میسر آ سکے۔

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق افراد اور مریضوں کے تیمارداروں کی سہولت کے لیے ایسے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

13/03/2026

کرام مداخیل کا وزیرستان کے لوگوں کیلئے اہم پیغام🚨۔۔۔

12/03/2026

وزیرستان کا جانا پہچانا چہرہ ٹامکے کا وزیرستان ٹیلینٹ کے بارے میں پیغام پلیز شیئر کریں۔۔

20/07/2025

میٹرو پولیٹن ہیلتھ کیئر سنٹر بنوں میں اپنی نوعیت کا پہلا ہسپتال جہاں جدید مشینری کی مدد سے بغیر درد کے نارمل ڈلیوری ممکن بنائی گئی ہے۔

اس مقصد کے لئے ماہر خاتون ڈاکٹر فاطمہ قاضی، اینستھیزیا کے ماہر اور دیگر جدید آلات دستیاب ہیں۔

ہسپتال انتظامیہ ڈاکٹر آدم کے مطابق میٹرو پولیٹن ہیلتھ سنٹر میں دو مخصوص آپریشن تھیٹر، ڈلیوری (لیبر) روم، مریضوں کے لئے آرام دہ جدید سہولیات سے آراستہ کمرے، میڈیکل اسٹور، ایکسرے، الٹراساؤنڈ اور نوزائیدہ بچوں کے لئے این آئی سی یو (NICU) کی سہولت موجود ہے۔

میٹرو پولیٹن ہیلتھ سنٹر میں صرف ڈلیوری آپریشن ہی نہیں بلکہ خواتین کی دیگر مختلف بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے لئے بھی ماہر خاتون ڈاکٹرز اور جدید الٹراساؤنڈ سہولتیں موجود ہیں۔

خواتین اور بچوں کے علاج کے ساتھ ساتھ بڑی عمر کے افراد کی سانس کی بیماریوں جیسے دمہ، تپ دق (ٹی بی)، نمونیا، الرجی، اور دیگر امراض کے علاج کے لئے بھی یہ سینٹر سہولت فراہم کر رہا ہے ہر ہفتہ اور اتوار کو پشاور سے ماہر ڈاکٹر سعید الرحمان دستیاب ہوں گے۔

میٹرو پولیٹن ہیلتھ کیئر سینٹر، بنوں میں بچوں کی ایمرجنسی خدمات کے علاوہ ادویات، آپریشنز اور ڈلیوری کیسز کو مناسب اور رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جا رہا ہے۔

میٹرو پولیٹن ہیلتھ کیئر سنٹر نزد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال روڈ ڈاکٹر پلازہ بنوں
رابطہ ۔۔ 03335310538

18/03/2025

لیڈی ڈاکٹر امبرین داوڑ ایک مایہ ناز لیڈی ڈاکٹر ہے جس کے پاس FCPS اور انگلینڈ کی MRCOG کی ڈگری ہے INFERTILITY میںSPECIALIST ہے یعنی جس کے بچے نہی ہو رہے ہو اس میں سپیشل کورس کرکے آٸ ہے یا جس کے بچے مر رہے ہو یا شوگر کی بیماری ہو یا نارمل ڈیلوری کا کیس ہو یا آپریشن کا کیس ہو ان تمام بیماریوں کا لیڈی ڈاکٹر امبرین کے پاس سہولت موجود ہیں

20/02/2025

سہ خواند کو♥️

17/02/2025

میژ دے پلونکی خان دے نہ 🤣🤣
آخرہ پورے اوگورے

06/09/2024

قلیل خو بیا گلان کرلی😂😂😂

Address

Miran Shah

Telephone

+923105124491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waziristan Talent:

Shortcuts

Share