25/09/2025
اسرائیلی فوجی مسلمانوں کو سرعام گولیاں مار رہے ہیں۔ اور مسلم حکمران اب بھی یو این او سے انصاف کی لو لگائے بیٹھے ہیں۔ مسلم حکمرانوں کی فلسطین پر بات کرنا عوام کو دھوکہ دینا ہے۔ غزہ کی بربادی میں یہ سب امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ہیں۔ زرائع کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے ٹرمپ نے دنیا کے 8 طاقت ور اسلامی ملکوں کے بزدل حکمرانوں کو الگ بلا کر کہہ دیا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔ اپنے ملکوں میں لفظ جہاد پر پابندی لگانی ہے اور اسرائیل سے تجارت کرنی ہے۔ غزہ سے مسلمانوں کو ختم کرنے میں ساتھ دینا ہے
بیان بازی کریں مگر عملی طور ہر غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا
Voice of zafar town