
14/09/2025
انشاءاللہ آج رات کا پول🏏🏆🏟️
شہید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏
انشاءاللہ 13-14-15-16-17 ستمبر 2025 سے اغاز ہوگا🏏
گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️
ونر ایک لاکھ روپے 🏆
رنر 50 ہزار 🏆
ایونٹ مینیجر پرنس سلمان مزمل بلوچ
رابطہ نمبر پرنس سلمان 03061836323📲
رابطہ مزمل بلوچ 03153230575📲