Mirpurkhas News Updates

Mirpurkhas News Updates ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب ضرور کریں۔
https://www.youtube.com/
(1)

29/11/2025

میرپورخاص کھان پولیس اسٹیشن کی حدود نزدیکا آباد کے قریب آلٹو کار کے ساتھ حادثہ، نواباد کا رہائشی گم میرپورخاص کی طرح آتے ہوئے اچانک کار آؤٹ آف کنٹرول ھونے کے سبب گہرائی میں گر گئی اور کار سوار بچہ معجزانہ طور بچ گیا جو گاڑی میں اکیلا سوار ڈرائیورنگ کر رہا تھا ۔

29/11/2025

*سائمہ ملک گولی لگنے سے ہلاکت والا معاملہ*
* / میرپورخاص گلشن کالونی میں 18 سالہ نوجوان لڑکی سائمہ ملک کو مبینہ گھر کے اندر گولی لگنے سبب ہلاکت والا معاملہ نیا رُخ اختیار کر گیا ۔* پولیس ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق گزشتہ رات ایس ایس پی میرپورخاص کی مذکورہ واقعے متعلق نوٹس کے بعد ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاؤن اسلم جاگیرانی ، ڈی ایس پی UT مہرین رضا اور انسپیکٹر میر محمد کیریو کی سربراہی میں بنائی گئی تحقیقات میں ایک نئی پوائنٹ سامنے آئی ہے جس میں مقتولہ کے گھر کے قریب لگی ہوئی CCTV فوٹیج میں گرفتار بھائی عابد ملک واقعے سے کچھ دیر پہلے گھر سے باہر جاتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے جبکہ مقتولہ کا دوسرا بھائی جس کی عمر 17 سے 18 سال بتائی جا رہی ہے جو گھر پر موجود تھا اور شاید یہ واقعہ اس کے ہاتھوں پیش آیا ہے جبکہ مقتولہ کا والد صدردین ملک ودیگر کے ہمراہ گرفتار بیٹے عابد کی رہائی کے لیے تھانے پہنچ گیا ہے اس موقع پر پولیس نے اُسے دوسرا بیٹا پیش کرنے کا مطالبہ کیا جو اب تک پیش نہ ہونے کی وجہ سے واقعے کی Fir داخل کرنے میں 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے تو دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کے واقعے سے متعلق قانون کاروائی کے حوالے سے آج کی رات اہم بتائی جا رہی ہے ۔

*JUMAN SHAH TOURNAMENT SEASON_3 🏆✌️💯*چیمپین🏆چیمپین🏆 چیمپینبابا لوہار لگا دیا اپنے نام کا جھنڈا  ایونٹ اپنے نام کیا شاندا...
29/11/2025

*JUMAN SHAH TOURNAMENT SEASON_3 🏆✌️💯*
چیمپین🏆چیمپین🏆 چیمپین
بابا لوہار لگا دیا اپنے نام کا جھنڈا ایونٹ اپنے نام کیا شاندار پرفارمنس رہی کمال کھیلے ٹیم کپتان بہزاد جٹ اور عادل آرائیں پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ویلڈن شھزادو
جمن شاہ ایونٹ میرپورخاص ✔👌✌

ایونٹ کے سی ای او
نجیب اللہ اور صبغت اللہ

ہم وہ نایاب لوگ ہیں جنہوں نے تختی, سلیٹ، ٹیلیفون، اینٹینا، 3310 اور ٹچ موبائل سے لیکر AI تک کا سفر دیکھا ہے…
29/11/2025

ہم وہ نایاب لوگ ہیں جنہوں نے تختی, سلیٹ، ٹیلیفون، اینٹینا، 3310 اور ٹچ موبائل سے لیکر AI تک کا سفر دیکھا ہے…

29/11/2025

/ ميرپورخاص ۾ 3 ارب رپين جي مبینا ڪرپشن سبب گذريل 15 سالن کان رولڙي جو شڪار ميڊيڪل ڪاليج جي قيام واري مسئلي خلاف پي آر ايس ايف پاران 24 ڪلاڪن جي احتجاجي ڪيمپ ۾ عوامي ورڪرز پارٽي ميرپورخاص جي اڳواڻ سوشل ورڪر علي حسن لغاري، روي شنڪر ڪمار مالھي ۽ جنيد لغاري جي سان خصوصي ڳالهه ٻولهه ڪندي سنڌ حڪومت کي ميرپورخاص لاءِ جلد ميڊيڪل ڪاليج جي قيام سميت زير تعمير ميڊيڪل ڪاليج جي بلڊنگ جي پروجيڪٽ ۾ ٿيندڙ ميگا ڪرپشن خلاف سخت ڪارروائي جو مطالبو،

/ میرپورخاص کے علاقے 10 میل موری کا رہائشی سینٹر جیل میرپورخاص کا انڈر ٹرائل قیدی ندیم ولد رفیق سولنگی متعلقہ عدالت میں ...
29/11/2025

/ میرپورخاص کے علاقے 10 میل موری کا رہائشی سینٹر جیل میرپورخاص کا انڈر ٹرائل قیدی ندیم ولد رفیق سولنگی متعلقہ عدالت میں پیشی کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس کی کسٹڈی گاڑی میں مبینہ جھٹکا لگنے کے سبب بازو اترنے کی شدید تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد علاج کے لیے سول ہسپتال منتقل،

/ میرپورخاص میں عدالتی احکامات پر اولڈ پولیس کی کاروائی، 7 ہاریوں سمیت ان کے معصوم بچے آزاد ۔ تفصیلات کے مطابق زرینہ سول...
29/11/2025

/ میرپورخاص میں عدالتی احکامات پر اولڈ پولیس کی کاروائی، 7 ہاریوں سمیت ان کے معصوم بچے آزاد ۔ تفصیلات کے مطابق زرینہ سولنگی نامی خاتون کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کی عدالت میں دائر 491 کی درخواست پر معزز عدالت کے جاری احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے آج اولڈ پولیس اسٹیشن کے متحرک پولیس آفیسر محمد حنیف شر کی اپنے ٹیم کے ہمراہ ناگے شاھ درگاھ کے قریب کاروائی، تماچی میگھواڑ نامی زمیندار کی مبینہ قید سے غازی ، اعجاز ، احمد ، امید علی اور خاتون مومل سولنگی سمیت ان کے معصوم بچے آزاد کروا کے معزز عدالت کے سامنے پیش پیش کیا گیا تھا ۔

29/11/2025

حسيب جمالي سنڌ ھائي ڪورٽ بار ايسوسيئيشن جو صدر چونڊجي ويو

سرکاری دفتر کا تقدس پامال میرپورخاص ایجوکیشن آفس میں غنڈہ گردی، کلارک لہولہان"​میرپورخاص کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن سیکنڈری آفس ...
29/11/2025

سرکاری دفتر کا تقدس پامال میرپورخاص ایجوکیشن آفس میں غنڈہ گردی، کلارک لہولہان"
​میرپورخاص کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن سیکنڈری آفس میں آج اس وقت افراتفری مچ گئی جب سردار خان نامی شخص نے طیش میں آکر دفتر کو اکھاڑہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نے سینئر کلارک منظور علی بجیر پر بے رحمانہ تشدد کیا اور دفتری املاک کو تہس نہس کر دیا۔ حملے میں سینئر کلارک شدید زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ تعلیمی دفتر میں ہونے والی اس غنڈہ گردی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
⚠️ Disclaimer
This image is AI-generated only.
It is intended solely for public awareness.
Please do not consider it a real or authentic photograph.

29/11/2025

بریکنگ نیوز
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن سیکنڈری میرپورخاص کی آفس میں موجود سینیئر کلارک منظور علی بجیر پر مبینہ سردار خان نامی شخص کا حملہ، تشدد اور افس میں توڑ پوڑ واقعی میں مذکورہ افس کا زخمی سینیئر کلارک علاج کے لیے ہسپتال میرپورخاص منتقل، آفس ذرائع

29/11/2025

گزشتہ روز گلشن کالونی میرپورخاص کا واقع گلشن کالونی سے بارات کو ٹنڈوالیار لے جایا گیا وہاں پر سے بھی اطلاع ملی ہے کہ مبینہ باراتیوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ شادی ہال کے پیچھے رہنے والے گھر کی ایک عورت گولی لگنے سے زخمی ہوئی تھی۔ وہاں پر پولیس نے کچھ افراد کو گرفتار کردیا تھا ۔
زرائع کے مطابق بارات واپس آنے کے بعد گلشن کالونی میں واقع پیش آیا اور 18 سالہ صائمہ جان بحق ہو گئی۔

29/11/2025

"ایک اور بیٹی ایک اور گولی ایک اور جنازہ

ایک اور بچہ ایک اور زیادتی ایک اور شرم ناک واقعہ

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurkhas News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share