مختیارکیریو چیف رپورٹر سندھ ایٹ میرپورخاص خبروں اور اشتھاروں کے لیۓ رابطہ کریں 03003241215
25/08/2026
میری زندگی میں کسی طوفان کے باد جب آج یہ الفاظ سامنے آۓ جو مجھ سے بلکل مشابہت رکھتے ہیں یوں سمجھیں سچے الفاظ
24/08/2026
24/08/2026
میری میرپورخاص ڈویزن کے ان دوستوں سے اپیل جنہوں نے مجھے اپنے واٹسپ گروپس میں ایڈ کیا تھا میں غلطی سے لیفٹ ہوا ہوں پلیز واپس ایڈ 🙏
23/08/2026
میرپورخاص۔ درگاھ امیدن بھریو کے ساتھ یہ شخص بیہوشی کی حالت میں موجود ہے
20/08/2026
عوامی خدمت گزار
جذبے سے سرشار چیئرمین حاجی محمد علی کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت پرامن احتجاج کا مظاہرہ کریں
میر پور خاص کے ایک واحد چیئرمین ہیں جو اپنے علاقوں کے علاوہ دوسرے ایریا میں بھی اپنی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں
اج بروز جمعرات بعد نماز مغرب
فیلڈ مارشل چوک (سبزی منڈی مارکیٹ چوک پر پرامن مظاہرہ کیا جائے گا
چیئرمین حاجی محمد علی س محبت اور چاہنے والے لوگوں سے شرکت کی درخواست ہے
Be the first to know and let us send you an email when Mukhtiar keerio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.