20/09/2025
افسوس ناک خبر
میرپورخاص۔ ۔ ڈگری ٹنڈو غلام علی روڈ پر ڈمپر کے ٹکر میں چنگچی سوار کولہی خاندان کے ساتھ حادثے میں زخمی چوتھا شخص بھی دم توڑ گیا، جانبحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی مزید دو افراد کی حالت خراب