Suno Mirpurkhas

Suno Mirpurkhas Suno Mirpurkhas

23/06/2024

شہری احتجاج پولیس کے خلاف

23/06/2024

میرپورخاص پانی قلت پیکج

23/06/2024

Ahtjaj

23/06/2024
18/06/2024

میرپورخاص میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کا سلسلہ جاری ہے شہری مزے مزے کے پکوان بنانے کے لیے شہر بھر میں جگہ جگہ لگے قیمہ میکر دوکانوں پر پہنچ رہے ہیں جہاں باربی کیو اور سری پائے بنائے جارہے ہیں رپورٹ کررہے ہیں محمد شہزاد خان

16/06/2024

میرپورخاص ڈپٹی کمشنر مئیر عبدالرووف غوری کا مشترکہ اجلاس

16/06/2024

میرپورخاص عید قرباں کے آخری روز شہری بھاؤ تاؤ میں مصروف خریدار قیمتیں کم ہونے کے انتظار میں بیوپاری قیمتیں بڑھنے کے انتظار میں رپورٹ محمد شہزاد خان

20/10/2023

ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی قاٸد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے سینکڑوں کارکنان مقامی قیادت کی سربراہی میں بذریعہ خصوصی ٹرین لاہور کے لیے روانہ ہوگٸے۔.

20/10/2023

میرپورخاص میں بھی فلسطینوں سے اظہار یکجتی مناتے ہوہے جماعت اسلامی نے ریلی نکالی مشترکہ نیوز سنو نیوز پر

24/09/2023

میرپورخاص شہر میں بڑھتی ہوہی ٹریفک اور خواتین کو بازاروں میں پیش آنے والے مساہل کے لیے ایس ایس پی عادل میمن نے ضلع بھر میں لیڈیز ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا جبکہ ٹریفک پولیس میں مزید 15 اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا مزید جانتے ہیں ہمارے نماہندے محمد شہزاد خان سے

12/09/2023

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پاکستان کے تمام شہروں میں جرمانے اور مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری مشترکہ رپورٹ

Address

Mirpurkhas
Mirpur Khas

Telephone

+923053039392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suno Mirpurkhas:

Share