ایک باپ اپنے بیٹے کا ماتم کر رہا ہے__💔😭۔اسلام علیکم یا امیر المومنین امام علی علیہ السلام 😢😢😢😢😢
21/05/2024
پاکستان میں مرغیوں میں خطرناک بیماری پہل چکی ہیں کچھ دنوں کے لیے سبزی دال پہ گزارہ کرے اپنے اور اپنے بچھوں کی صحت کا خیال رکے۔ شکریہ😯😯😯😯😯
15/04/2024
City Report mobeen malik ميرپورخاص ويجهو کپرو روڊ تي اڳوڻي صوبائي صلاحڪار مرشد سيد رياض حسين شاھ خراساني جي گاڏي ڪلٽي 2 گارڊ زخمي , اڳوڻو صوبائي صلاحڪار ڳڙھي خدابخش مان واپس ڳوٺ کاھي وڄي رھيو ھو ته سنڌڙي ڀرسان واقعو پيش آيو
13/04/2024
ڀٽ شاھ ۾ سڳي پيء پاران نوجوان ڌيء عارفا ڀٽي سان زبردستي ڏاڍائي جي ڪوشش وڊيو وائرل ٿيڻ بعد پوليس وحشي درندي خميسو ڀٽي کي گرفتار ڪري ورتو
😓✍️Afsos😢😢😢😢
21/03/2024
مورخہ 20 مارچ 2024
*ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں کٹوتی کے خلاف نوٹس* سی آئی اے ٹیم ہمراہ ایس ایچ او ٹاؤن پولیس اسٹیشن میر محمد کیریو کی متعلقہ تھانے کی حدود چار مینار چوک پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں کٹوتی کے خلاف ڈیوائس ایجٹس کے خلاف کاروائی ملزمان گرفتار مقدمہ درج۔
_*گرفتار ملزمان کی تفصیل*_
1۔ بنام عامر شفیع ولد شفیع الدین ذات راجپوت رہائش والکرٹ روڈ ممتاز کالونی۔
2۔ حسن علی ولد نیاز محمد پٹھان رہائش ماڈل اسکول کوارٹر میرپور خاص.
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 لاکھ 63 ہزار نقد رقم ، 1 عدد ڈیوائس ، 3 عدد موبائل فون اور 1 چیک بک برآمد. ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 26/2024 زیر دفعہ 406،420 PPC ٹاؤن تھانے میں درج ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری
29/02/2024
میرپورخاص سٹلائٹ ٹاؤن تھانےکی حدود میں انڈین گٹکاسفینا کی سپلائی کرنےوالا ڈیلرخوشی محمد عرف "خوشیا"گرفتار 500 سےزائد سفینا گٹکےکی پڑیابرآمد،سٹلائٹ ٹاون تھانےکےڈیوٹی آفیسرASI طارق جٹ نےکاروائی کرتےہوئےانڈین گٹکے سفینا کےڈیلر خوشی محمد عرف "خوشیا"کوگرفتار کرکےمقدمہ نمبر39/2024 زیردفعہ 4/8 گٹکا ایکٹ کےتحت درج کرلیا گرفتار ملزم خوشی محمد سےمزید تفتیش جاری۔💓💓💓💓💓SHO Good✌✌✌✌
28/02/2024
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس. سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر. نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز. راولپنڈی میں ملاقات
آرمی چیف نے ASP شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی
نڈر آفیسر شہربانو نقوی نے 26 فروری 2024 کو لاہور کے اچھرہ بازار کے مشتعل ہجوم سے ایک خاتون کو بحفاظت نکالا
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ.
پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں.
آزادی کے بعد سے پاکستانی خواتین نے اپنی قابلیت. استقامت اور عزم کی وجہ سے اندرون و بیرونِ ملک خود کو ممتاز کیا ہے. آرمی چیف
آرمی چیف نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ
.خواتین پاکستانی معاشرے کا ایک انمول حصہ ہیں اور ان کا احترام ہمارے مذہب کے ساتھ ساتھ ہماری معاشرتی اقدار میں بھی شامل ہے.
آرمی چیف نے سماجی ہم آہنگی کی اہمیت اور عدم برداشت کو روکنے کے لیے ملک گیر اتفاق رائے کی ضرورت پر بھی زور دیا
آرمی چیف نے قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ
تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے.
آرمی چیف نے اس بات پر زور دیا کہ.
.بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نقطہ نظر کو کمزور کرتی ہیں.
آرمی چیف نے اسلام کے حسن سلوک اور احسان کے ابدی پیغام پر بھی روشنی ڈالی
آرمی چیف نے پاکستان کے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو بھی سراہا
25/02/2024
زیر نظر تصویر میں
نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔
23/02/2024
میرپور خاص سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حد میں ایس ایچ او غازی خان راجڑ کی آمد پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ایڈوکیٹ شان بابر عمران نادر راجپوت اور مبین نے پھولوں کے ہار پہنائے اور امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ منشیات اور جرائم کا خاتمہ ہو گا
22/02/2024
میرپورخاص سٹلاہٹ ٹاؤن تھانے پر ایس ایچ او غازی خان راجڑ تعینات ایس ایچ او وجے کمار کا تبادلہ💓💓💓
21/02/2024
میرپورخاص ـ*ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن صاحب* کے احکامات کی روشنی میں دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاریایس ایچ او کوٹ غلام محمد کی متعلقہ تھانے کی حدود میں دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی، ملزمان بنام ہیرو کولھی، دایو ولد مالو، دایو ولد ویرسی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 225 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 36/2024 زیر دفعہ 3/4 حدود آردیننس ایکٹ کوٹ غلام محمد تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔
21/02/2024
افسوس 😢😢😢😢. پی ایس ایل ۔۔ کے ایف سی ۔ میکڈونلڈ ۔۔ سے بائیکاٹ ایمانی غیرت کا تقاضا
Be the first to know and let us send you an email when Mobeen ladla Whast number 03108772247 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.