20/06/2023
لٹ جانے والے ہم سے رابطہ کريں۔۔۔۔۔۔۔گذشتہ دو ماہ کے دوران اگر کسی کی بائيک چھينی يا چوری ہو گئی ہو، رقم چھينی گئی ہو، گھر ميں ڈاکہ لگا ہو يا کوئی قبضہ خور آپ کی ملکيت پر نا جائز قابض ہے تو ہم سے رابطہ کريں۔۔۔
واجد لغاری
موبائل نمبر 03463624121
واٹس ايپ نمبر 03188364121
آپ تفصيل واٹس ايپ کريں کہ۔۔۔
۔ آپ کا نام
۔ موبائل نمبر
۔ ايڈريس
۔ تفصيل
ہم متاثرين کے ساتھ عيد کے بعد ايک کانفرنس منعقد کرنے جا رہے ہيں کيونکہ ۔۔۔۔۔۔
پوليس آپ کو انصاف نہيں دے پا رہی۔۔۔۔
آئيں ہم اپنا انصاف خود کريں۔
اميد کرتا ہوں کہ ساتھ دوگے۔
واجد لغاری
ميرپورخاص سول سوسائٹی ميرپورخاص۔
mazloom Awaz ke Awaz