Digital Media Cell JUI Mirpurkhas

Digital Media Cell JUI Mirpurkhas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Media Cell JUI Mirpurkhas, Digital creator, Mirpurkhas, Mirpur Khas.

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع کندھ کوٹ کشمور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19,20,21 مارچ 2...
19/04/2026

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع کندھ کوٹ کشمور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19,20,21 مارچ 2027 سکھر

قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب ضلع کندھ کوٹ کشمور اور تمام تحصیلوں کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔

جبکہ امیر سندھ حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی مدظلہ و دیگر علماء کرام اسٹیج پر جلوہ افروز ہیں۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ

میرپورخاص : " ضلعی مجلس عمومی کا ایم اجلاس تحصیل جھڈو ضلع میرپورخاص میں جاری
18/12/2025

میرپورخاص : " ضلعی مجلس عمومی کا ایم اجلاس تحصیل جھڈو ضلع میرپورخاص میں جاری


17/12/2025

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ کا دورہ سندھ
21 دسمبر لیاری کراچی
23 دسمبر جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ
24 دسمبر منزل گاہ سکھر میں ختم بخاری شریف کے اجتماعات میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

ٹکرز ⬅️جمعیت علمائے اسلام یونٹ خلفاء راشدین کا ماہانہ دستوری اجلاس کل بتاریخ 10 دسمبر بروز بدھ کو عاصم لغاری (ڈیجیٹل میڈ...
11/12/2025

ٹکرز
⬅️جمعیت علمائے اسلام یونٹ خلفاء راشدین کا ماہانہ دستوری اجلاس کل بتاریخ 10 دسمبر بروز بدھ کو عاصم لغاری (ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر)کی رہائش گاہ پر مولانا عبد القیوم صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا
⬅️اجلاس کے مہمان خصوصی قائد میرپور خاص شہزادہ جمعیت حضرت مولانا سائیں حفیظ الرحمن فیض صاحب تھے
⬅️اجلاس میں مندرجہ ذیل ایجنڈا زیر بحث رہا
1)ضلعی عمومی کے اجلاس میں شرکت
2)تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس کراچی میں شرکت

⬅️اجلاس کی کاروائی قاری عبد الباسط بلالی صاحب نے چلائی

⬅️شرکاء اجلاس سے قائد میرپور خاص مولانا حفیظ الرحمن فیض صاحب نے خصوصی خطاب کیا
⬅️مولانا حفیظ الرحمن صاحب کا کہنا تھا کہ اس وقت کے عطاء اللہ شاہ بخآری مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں
جمعیت کو اللہ نے ہمیشہ عظیم قیادت عطا کی ہے

⬅️قاری عبد الباسط بلالی صاحب نے قائد میرپور خاص کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے قیمتی وقت نکال کر ہمارے اجلاس میں شرکت کی

⬅️ اجلاس میں عہدیداران سمیت کارکنان نے بھرپور شرکت کی
⬅️اجلاس کا اختتام یونٹ کے نائب امیر قاری سلیمان صاحب کی دعا سے ہوا

عاصم لغاری پریس ترجمان یونٹ خلفاء راشدین


08/12/2025

یہ وہ مسجد مدرسہ مین روڈ پر واقع ہے یہ عظیم الشان عرفات مسجد مدرسہ ہے جو مدرسہ عربیہ مدینہ مسجد میرپورخاص کی کی برانچ ہے اس وقت نہ ٹچ موبائل تھے اور نہ ڈیجیٹل میڈیا تھا اور ہائی وے والی خوبصورت مینار سمیت آدھی مسجد کو شہ/ید کرنے کے لئے نشان لگا چکے تھے اللّٰہ تعالیٰ عزوجل شہ/ید اسلام کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین
انہوں نے یہ جنگ مسلسل لڑی اور یہ مسجد مدرسہ اپنی شایان شان کے ساتھ مرکزی مسجد کی حیثیت حاصل کر چکا ہے جو شہ/ید اسلام کے لیے صدقہ جاریہ ہے

جمعیت علماء اسلام ضلع میرپورخاص کے امیر حضرت مولانا سائیں حفیظ الرحمٰن فیض صاحب کی سندھ کے معروف نعت خواں الحج حاجی امدا...
08/12/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع میرپورخاص کے امیر حضرت مولانا سائیں حفیظ الرحمٰن فیض صاحب کی سندھ کے معروف نعت خواں الحج حاجی امداداللہ فلپوٹو صاحب سے ملاقات ❤️

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ ( سپریم کونسل)کا اجلاس آج مؤرخہ 7 دسمبر 2025 جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ میں علامہ ...
07/12/2025

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ ( سپریم کونسل)
کا اجلاس آج مؤرخہ 7 دسمبر 2025 جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ میں علامہ ناصر محمود سومرو صاحب کی میزبانی امیر سندھ مولانا عبد القیوم ہالیجوی صاحب اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی صدارت میں جاری ،
جمعیت علماء اسلام بزنس فورم صوبہ سندھ کہ صدر حاجی رفیق احمد سومرو صاحب
ضلعی امیر مولانا حفیظ الرحمن فیض صاحب
ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی عادل لطیف بٹر صاحب کی سندھ کے مختلف اضلاع کے امراء و نظماء اور اکابرین مجلس شوریٰ سے ملاقاتیں

جمعیت علماء اسلام یونٹ امیر حمزہ ڈینگان رستی تعلقہ کوٹ غلام محمد کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز  بعد نماز مغرب گوٹھ مفتی محمد...
03/12/2025

جمعیت علماء اسلام یونٹ امیر حمزہ ڈینگان رستی تعلقہ کوٹ غلام محمد کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز بعد نماز مغرب گوٹھ مفتی محمد آصف خاصخیلی بھوترانی موڑ سامارو میں مفتی عبداللہ یونس صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
حافظ خدا بخش خاصخیلی صاحب کی پرسوز آواز میں تلاوت کلام پاک سے اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
مفتی محمد آصف خاصخیلی صاحب نے شرکاء اجلاس سے اجلاس میں طے شدہ مختلف ایجنڈوں پر ایک مفصل اور پراثر گفتگو کی۔
الحمدللہ یونٹ کے اکثر افراد نے اجلاس میں شرکت کی۔
تمام شریک ساتھیوں کے لیے مفتی محمد آصف خاصخیلی صاحب کی طرف عشائیہ کا خاص اہتمام بھی ہوا۔
ایجنڈا👇
1- یونٹ کی فعالیت
2- یونٹ کے ماہانہ فنڈ کی وصولی
واگھریجی اسٹاپ پر مارچ 2026 میں مولانا راشد محمود سومرو صاحب کی متوقع آمد پر پروگرام میں شرکت کی دعوت۔
4- دسمبر 2025 مدرسہ امیر حمزہ ڈینگان رستی میں عظمت قرآن کے عنوان سے پروگرام رکھنے کا مشورہ۔
منجانب: جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام یونٹ امیر حمزہ ڈینگان رستی حافظ خدا بخش خاصخیلی صاحب۔

جاری کردہ
حامد حنیف میئو
میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی
تحصیل کوٹ غلام محمد

Address

Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media Cell JUI Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share