PK News 1.0

PK News 1.0 PTI News & Updates Page.
(2)

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
پنڈی اور اسلام آباد کا رشتہ ایسا ہونا چاہیے جو ملک کے مفاد کے خلاف نہ ہو 🔥
خواجہ آصف کا بیان

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
اوقاف کے زیر انتظام پنجاب کے مختلف درباروں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے 🙁

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
اسر-ائیل کو ایف 35 کے پارٹس کی برآمد قانونی قرار، برطانوی ہائیکورٹ کا فیصلہ ✈️🇬🇧

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
شدید بارشوں کے باعث پنجاب میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں مزید پانچ افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے 😓

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
ترکی میں مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے کے الزام میں چار صحافی گرفتار کر لیے گئے
مظاہرین کے میگزین کے آفس کے سامنے مظاہرے۔۔

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
پاکستانی میڈیکل اسٹوڈنٹ اور فیشن ڈیزائنر کی تخلیقات لندن میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش میں پیش 🎨🇵🇰

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
ایف بی آر مالی سال 2024–25 کے دوران ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا 📉

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
گلاسٹنبری میوزک فیسٹیول میں فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگوانے پر گلوکار باب وائلن کا امریکی ویزا منسوخ کر دیا گیا 🇺🇸❌

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
چینی صدر شی جن پنگ کا انتباہ! امریکہ چین اور تائیوان کے معاملات میں مداخلت سے باز رہے ⚠️🇨🇳

01/07/2025

🚨بڑی خبر🚨
پاکستان کی مثال پر عمل! ٹرمپ ایران مشن والے امریکی پائلٹس کو وائٹ ہاؤس بلائیں گے ✈️🇺🇸 شہباز شریف بھی بھارت کے خلاف مشن والے پائلٹس سے ملاقات کر چکے ہیں

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
دنیا ترکیہ کی اہمیت تسلیم کرنے لگی 🌍🤝
برطانیہ نے 2025 کی سکیورٹی حکمت عملی میں ترکیہ کو اہم شراکت دار قرار دے دیا

01/07/2025

🚨اہم خبر🚨
بھارتی دفاعی و خارجہ پالیسیاں مکمل طور پر زمیں بوس ہو چکیں 🌪️🇮🇳 زعفرانی سوچ والے جاہل میڈیا نے زوال میں بڑا کردار ادا کیا – تجزیہ کار پراوین سوہنی

Address

House No. 85-L
Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK News 1.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share