Azad Tv Dadyal آزاد ٹی وی ڈڈیال

  • Home
  • Azad Tv Dadyal آزاد ٹی وی ڈڈیال

Azad Tv Dadyal آزاد ٹی وی ڈڈیال hi, This Page is for You, like & Follow for New Update, News, Blogs & Much More,
If You Like This page Videos Also share It, Thanks

خبر غم انا للہ وانا الیہ راجعون مفتی عبدالواحد  صاحب رضائے الہٰی سے وفات پا گے ہیں  اللہ پاک  مغفرت فرماے  اور  اس بابرک...
13/03/2025

خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون
مفتی عبدالواحد صاحب رضائے الہٰی سے وفات پا گے ہیں اللہ پاک مغفرت فرماے اور اس بابرکت مہینے کے صدقے جنت الفردوس مٰیں اعلیٰ مکام عطاء فرمائے آمین

لاس اینجلس میں حالیہ جنگلاتی آگ کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے۔ مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جن میں پالیسڈز فائر، ایٹن ...
10/01/2025

لاس اینجلس میں حالیہ جنگلاتی آگ کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے۔ مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جن میں پالیسڈز فائر، ایٹن فائر، اور سن سیٹ فائر شامل ہیں۔ ان آگوں کی وجہ سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں مکانات تباہ ہو چکے ہیں.
یہ آگیں تیز ہواؤں اور خشک حالات کی وجہ سے تیزی سے پھیل رہی ہیں، جس کی وجہ سے فائر فائٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حکام نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں.

06/01/2025

بابا فضل شاہ كليامی کے میلے پر حاضری کے لیے سورکھی سے اونٹ رواں دواں ۔۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🙏🙏🙏انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد فضل حسین، محمد آصف ،ساجد حسین...
30/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🙏🙏🙏
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد فضل حسین، محمد آصف ،ساجد حسین، محمد بنارس، کے بڑے بھائی اور ماسٹر عظیم ، محمد ہارون کے تایا جان حاجی سخاوت حسین بلتھی والے تقدیرے الہٰی سے وفات پاگئے ہیں
نماز جنازہ کا ا علان بعد میں کیا جائے گا🙏🏼

*انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کے  حاجی یعقوب صاحب گنچور والے  اللہ کو پیارے ہو گۓ ہیں۔*😥 ان کی نماز جنازہ کا ...
30/12/2024

*انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کے
حاجی یعقوب صاحب گنچور والے اللہ کو پیارے ہو گۓ ہیں۔*😥 ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

ایک افسوسناک خبر انکر  ٹریکٹر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالی الٹ گئی اور ایک مزدور اپنی جان کی بازی ہار گیا
29/12/2024

ایک افسوسناک خبر انکر
ٹریکٹر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالی الٹ گئی اور ایک مزدور اپنی جان کی بازی ہار گیا

ملک فیصل ، ملک مدثر  کے والد محترم ملک علی اکبر صاحب موڑا ملکاں والے وفات پا گئے ہیںاللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
23/12/2024

ملک فیصل ، ملک مدثر کے والد محترم ملک علی اکبر صاحب موڑا ملکاں والے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

اعلان غماِنَّا الِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَچوہدری سرفراز کے چھوٹے بھائی چوہدری یاسر ریاض  چوہدری ابرار ریاض چو...
22/12/2024

اعلان غم
اِنَّا الِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
چوہدری سرفراز کے چھوٹے بھائی چوہدری یاسر ریاض چوہدری ابرار ریاض چوہدری شاہد ریاض کے تایا زاد بھائی اور چوہدری عقیل آفتاب کے والد محترم چوہدری آفتاب انور صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل 23 دسمبر بروز سوموار دن 2:00 بجے بلتھی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
ا انا للہ وانا الیہ راجعون

انسان اللہ کی امانت ہے  اور ہم نے پھر اسی کی طرف جانا ہے   یہ دنیا عارضی ٹھکانہ ہے اور اخرت مستقل ٹھکانہ ہے  اللہ پاک ہم...
18/12/2024

انسان اللہ کی امانت ہے اور ہم نے پھر اسی کی طرف جانا ہے یہ دنیا عارضی ٹھکانہ ہے اور اخرت مستقل ٹھکانہ ہے اللہ پاک ہمیں بھی آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بھائی عقیل کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

ڈڈیال آزاد کشمیر ۔ صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ڈڈیال نوجوان صحافی سماجی کارکن ملک عقیل نذیر حرکت قلب بند ھونے سے انت...
18/12/2024

ڈڈیال آزاد کشمیر ۔ صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ڈڈیال نوجوان صحافی سماجی کارکن ملک عقیل نذیر حرکت قلب بند ھونے سے انتقالِ کرگیا ڈڈیال کی فضاء سوگوار ھوگئی اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🙏🏼اعلا ن غم ۔۔۔محمد آصف محمد بنارس اور ساجد حسین بلتھی ڈھوک اپریاں والوں کی ہمش...
04/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🙏🏼
اعلا ن غم ۔۔۔
محمد آصف محمد بنارس اور ساجد حسین بلتھی ڈھوک اپریاں والوں کی ہمشیرہ صاحبہ رضاءالہٰی سے وفات پاگئیں ہیں
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دن کے 3:00 بجے بلتھی ڈھوک اپریاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گئ۔
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے

Address


Telephone

+923005067711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Tv Dadyal آزاد ٹی وی ڈڈیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Tv Dadyal آزاد ٹی وی ڈڈیال:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share